جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 44
_ اهم نام کے عہد حکومت میں ۹۷-۱۸۹۶ء کے دوران یونان کے ساتھ ہوئی تھی اور آپ نے اس معاملہ میں لڑکی کے ساتھ ہمدردی کا اظہار فرمایا۔(اسلامی نظریه حتا از حضرت مصلح موعود) آپ اکثر فرمایا کرتے تھے کہ سلطان عبد الحمید کی یہ بات مجھے بہت پیاری لکھتی ہے کہ انہوں نے جنگ کے دوران جو نسلوں مشورہ کے دوران کہا کہ " کوئی خانہ تو خدا کے لئے بھی خالی رہنے دو الفضل ها را کتوبر ۱۹۳۵ ء مٹ) - آپ کا دل خون ہو گیا جب آپ کو جناب الہی کی طرف سے یہ الفاء ہوا کہ سلطان کے بعض ارکان سلطنت کے خیر خواہ نہیں بلکہ اپنی طرح طرح کی خیانتوں سے اس اسلامی سلطنت کو جو کرئین شریفین کی محافظ اور مسلمانوں کے لئے مغتنمات میں سے ہے کمزور کرنا چاہتے ہیں۔(مجموعہ اشتہارات جلد ۲ من ۴۔جماعت احمدیہ کی بنیاد سے قریباً چالیس سال قبل پورے ہندوستان میں انگریزی حکومت قائم ہو چکی تھی اور مسلمانوں نے اپنے پرسنل لاء پر عمل کرنے کی آزادی کے ساتھ یہاں رہنا قبول کر لیا تھا اسی لئے خلیفہ اسلمین ترکی نے ، ۵ داع میں یعنی جماعت احمدیہ کے قیام سے بتیس سال پہلے فتوی دیا کہ