جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 119 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 119

١١٩ م کبھی سورج غروب نہیں ہوسکتا جیسا کہ حضور نے خود پیش گوئی فرمانی که : میں اُسی خدا کے فضلوں پر بھروسہ رکھتے ہوئے کہتا ہوں کہ میرا نام دنیا میں ہمیشہ قائم میرا رہے گا اور کوئیں مر جاؤں گا مگر میرا نام بھی نہیں ھٹے گا۔یہ خدا کا فیصلہ ہے جو آسمان پر ہو چکا کہ وہ میرے نام اور میرے کام کو دنیا میں قائم رکھے گا۔" ( تقریر فرموده ۲۸ دسمبر ۶۱۹۹ روح پرور خطاب صفحه ۱۴ ۱۵ کم بر صغیر کے ممتاز ادیب سید ابو ظفر نازش صاحب رضوی نے حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کے وصال پر اپنا یہ چشمدید واقعہ اخبار میں شائع کیا۔" ۱۹۴۰ء میں مجھے ایک سیاسی مشن پر قادیان جانا پڑا۔اس زمانے میں ہندو اپنی سنگھٹنی شرارتوں کا ایک خاص منصو بہ بنارہے تھے۔اس موقع پر مرحوم و مغفور امام صاحب جامع مسجد دہلی اور سیدی و مولائی خواجہ حسن نظامی صاحب علی الله مقامه