جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 118
شامل تھے۔ان میں کسان بھی تھے اور مزدور پیشہ بھی، کاروباری لوگ بھی تھے اور نوجوان طلبہ و اساتذہ بھی۔وہ سب کے سب خدمت پاکستان کے جذبہ میں سرشا تھے۔آپ نے اس قربانی کے بدلے میں جس کے لئے آپ میں سے ہر ایک نے اپنے آپ کو بخوشی پیش کیا کسی تم کے معاوضہ اور شہرت و نمود کی توقع نہ کی یا کشمیر میں محاذ کا ایک اہم حصہ آپ کے سپرد کیا گیا اور آپنے اُن تمام توقعات کو پورا کر دکھایا جو راس ضمن میں آپ سے کی گئی تھیں۔دشمن نے ہوا پر سے اور زمین پر سے آپ پر شدید حملے کئے لیکن آپ نے ثابت قدمی اور اولوالعزمی سے اس کا مقابلہ کیا اور ایک انچ زمین بھی اپنے قبضہ سے نہ جانے ایک دی۔آپ کے انفرادی اور مجموعی اخلاق کا معیار بہت بلند تھا اور ظیم کا جذبہ بھی انتہائی قابل تعریف !!" جماعت احمدیہ کی یہ سب علی خدمات چونکہ اپنے اثر و نتائج کے اعتبار سے ابدی رنگ رکھتی ہیں اور حضرت مصلح موعود کی آسمانی قیادت میں انجام دی گئی ہیں اس لئے حضور کے نام اور تنظ {