جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 635
635 ایل سکواڈور۔براعظم افریقہ:۔غانا، نایجیریا، سیرالیون، گیمبیا، آئیوری کوسٹ، لائیبر یا، بین، کینیا، تنزانیہ، یوگنڈا، زیمبیا ، زمبابوے، زائر ، ماریشس، ساؤتھ افریقہ، سینیگال، بورکینا فاسو، ملاوی ، موروز ، مالی، گنی بساؤ، موریطانیہ، ٹوگولینڈ ، روانڈا، برونڈی، انگولا، تیونس، نائیجر گئی ، مڈغاسکر،صومالیہ، کیمرون، مراکش، الجزائر، سوڈان، ایتھوپیا، کانگو، موزمبیق ، گیون الجیریا، مصر، بوٹسوانہ سنٹرل افریقن ریپبلک، جزائرکموروز ، کیپ ورڈ، ویسٹرن صحارا، سوازی لینڈ، سیشلز ، سباح، ری یونین، مایوٹی، نمیبیا، بچیلین، ایر بیٹریا، چاؤ گئی ایکواٹوریل، گئی کنا کری، کانگوکنشاسا،ساؤ تو مے، کانگو برازیلوی۔یورپ :۔حکیم ، ڈنمارک، فرانس، جرمنی، ہالینڈ، ناروے، سوئٹزرلینڈ ، سویڈن ، سپین، برطانیہ، آئرلینڈ، یوگوسلاویہ، آسٹریا، پولینڈ، پرتگال، یونان، اٹلی ، روس، فن لینڈ لکسمبرگ، منا کو، نیوسیلیڈونیا، سربیا، ترکی ، سلووینیا، کسووو، ایسٹ لینڈ، چیک ریپبلک، سائپرس ، بلغاریہ، بوسنیا، اندورا، البانیہ، مالٹا، نیومیسیڈونیا، ہنگری، آئس لینڈ ، کروشیا، سیر نیو، پغاؤ جزیرہ۔جزائر بحر الکاہل بشمول براعظم آسٹریلیا:۔آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، نجی، وسیٹ سمووا، طوالو، ٹونگا کیری باس، نورو ، سالمن زائر ، وانتو لی ، وانا طو، مارشل آئیسلینڈ ، پاپوانیوگنی ، پیلو، کر دیہاتی۔تراجم قرآن کریم حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی بعثت کا اصل مقصد ہی قرآن کریم کی تعلیم کی اشاعت تھا۔یہی وجہ ہے کہ قرآن کریم سے آپ کو عشق کی حد تک دلچسپی اور لگاؤ تھا۔چنانچہ آپ نے فرمایا:۔سے دل میں یہی ہے ہر دم تیرا صحیفہ چوموں قرآن کے گرد گھوموں کعبہ میرا یہی جماعت احمدیہ عالمگیر خدا کے فضل سے دنیا کی 20 زبانوں میں قرآن کریم کے مکمل تراجم شائع کرنے کی سعادت پا چکی ہے۔مزید ۱۶ زبانوں میں تراجم قرآن زیر طبع ہیں۔اور ۱۲ زبانوں میں قرآن کریم کے ترجمہ کا کام جاری ہے۔اور پروگرام یہ ہے۔کہ سوز بانوں میں قرآن کریم کے مکمل تراجم تفسیری نوٹس کے ساتھ دنیا کے سامنے پیش کر دیئے جائیں۔( جماعت احمدیہ ترقی کی شاہراہوں پر ص ۱۶، ۲۰۱۰،۱۷ء) قرآن کریم کے مکمل ترجمہ کے علاوہ ایک سو سے زائد زبانوں میں قرآن کریم کی منتخب آیات کا ترجمہ