جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 634
634۔دنیا کے مختلف ممالک بالخصوص افریقہ میں جماعت احمدیہ کے ۷۰ ہائیر سیکنڈری سکول اور ۵۹۷ نرسری سکول تعلیمی میدان میں بنی نوع انسان کی خدمت کر رہے ہیں۔ے۔جماعت احمدیہ کی طرف سے مختلف ممالک کی ۱۷ زبانوں میں ۷۹ اخبارات و رسائل شائع ہو رہے ہیں۔۔دنیا کے مختلف ااممالک میں جماعت احمدیہ کے پریس کام کر رہے ہیں۔۹۔اللہ تعالیٰ کے فضل سے اور خلافت احمدیہ کی برکت سے جماعت احمدیہ کو تادم تحریرہ کے زبانوں میں قرآن کریم کے تراجم شائع کرنے کی توفیق ملی ہے۔۱۶ زبانوں میں قرآن کریم کا ترجمہ زیر طباعت ہے۔اور ۱۲ زبانوں میں ترجمہ کرنے کا کام ہورہا ہے۔۱۰۔واقفین نو بچوں کی تعداد ۳۱ / جولائی ۲۰۱۰ء تک ۴۱۲۲۰ ہو چکی ہے۔جن میں سے ۲۶۰۶۷ لڑ کے ہیں۔اور ۱۵۱۵۳ رلڑکیاں ہیں۔جو ۱۔۲ کی نسبت بنتی ہے۔ا۔نظام وصیت میں ۳۱ / جولائی ۲۰۱۰ ء تک شامل ہونے والوں کی کل تعداد ۱,۰۹,۰۰۰ ہوگئی ہے۔۱۹۸۴-۱۲ء کے بدنام زمانہ اینٹی احمد یہ آرڈنینس کے بعد ۱۰۸ ممالک میں احمدیت کا نفوذ ہو چکا ہے۔۱۳۔ہجرت خلافت رابعہ کے بعد ۲۷ سالوں میں بیعت کرنے والوں کی تعداد۱۷ کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔۱۴۔اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے دنیا کے جن ۱۹۸ ممالک میں احمدیت قائم ہو چکی ہے ان کی تفصیل حسب ذیل ہے۔ایشیا:۔پاکستان، انڈونیشیا، ملائشیا، بھارت، بنگلہ دیش، پاپوانیوگنی، سنگاپور، تھائی لینڈ ، جاپان، برما، سری لنکا، نیپال، بھوٹان، فلپائن، ایران ، ترکی، افغانستان، چین، جنوبی کوریا، مالدیب، برونائی ، ہانگ کانگ، میانمار،فلپائن۔کمبوڈیا۔ستم۔مشرق وسطی :۔ابوظہبی ، بحرین، دوبئی فلسطین ،کویت ،عثمان ،سعودی عرب ،شارجہ،شام۔اسرائیل رشیا اینڈ اسٹیٹس: روس، از بکستان، قزاقستان، قرغیزستان، قاذقستان، تا تارستان، آذر بائیجان، ی کرائن، بیلہ روس، لیٹویا، لیتھوینیا، رومانیہ، ترکمانستان۔براعظم امریکہ:۔امریکہ ، کینیڈا، گیانا، ٹرینیڈاڈ، سرینام، برازیل، ڈومینیکن آف ریپبلک، گوئٹے مالا، ارجنٹائن، گاڈی لوپ، بیٹی، جمیکا، مارتیق ، ٹو بیگو، فیرو آئی لینڈ، ویت نام، لاؤس، گریناڈا، میکڈونیا، کیوبا، سینٹ کٹس، جبرالٹر ، بہاماز، سینٹ ونٹ، برمودا، بولیویا، سینٹ مارٹن، وینزویلا، نکاراگووا،