جماعت احمدیہ کا تعارف

by Other Authors

Page 17 of 687

جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 17

17 آنے والے عجب انداز عجب شان سے آ نئے اعجاز دکھانے نئے سامان ހނ T تیرا جلال جو تکلیف نہ فرمائے گا پیکر مهدی موعود میں کون آئے گا (ماخوذ از الفضل قادیان ۲۹ جنوری ۱۹۳۷ء) شرف الشعراء جناب صوفی صدیقی میرٹھی امام مہدی کی ضرورت کا ان الفاظ میں ذکر کرتے ہیں :۔یا حبیب سُن لیجئے خدا کے واسطے آئے ہیں ہم داستان غم سنانے کے لئے حضرت عیسی نہ آئے اب تو پھر کب آئیں گے مذہب اسلام کا سکہ ظلم جمانے کے لئے و استبداد کی یا شاہ! بس حد ہو چکی اب تو رہبر کی ضرورت ہے زمانہ کے لئے مولوی نبی بخش نامی ایک صاحب نے شیعہ رسالہ ” برہان بابت ماہ نومبر ۱۹۱۲ء کے صلے پر امام مہدی عیاں ہمیں صبر کو مخاطب کر کے کہا:۔روز خلق کو ہے انتظار دکھا جلوه السلام کی نہیں غیبت بارگراں ہماری دعا ہے ہو ظاہر تمہارا غیر مسلم صبح نشان و مصلح السلام مسا السّلام اکابرین اور ایک صبح کا انتظار اک دنیا کے تمام بڑے بڑے مذاہب کے غیر مسلم پیروکار ایک مصلح اور مامورمن اللہ کی آمد کا بشدت انتظار کر رہے تھے۔ہندوؤں کے مشہور اخبار ” تیج دہلی نے ۱۸ اگست ۱۹۳۰ء کی اشاعت میں بھگوان کرشن آؤ“ اور