جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 473
473 ۲۷۔اسلام اور عصر حاضر کے مسائل مصنف:۔حضرت مرزا طاہر احمد صاحب خلیفہ امسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ صفحات: ۳۱۴ سن اشاعت: -English vrrsion ۲۰۰۵ء ناشر:۔اسلام انٹرنیشنل پبلیکیشنز لمیٹڈ اسلام آباد۔یوں کے نفس مضمون:۔یہ کتاب دراصل حضرت خلیفہ اسیح الرابع نے انگریزی زبان میں Islam,s" "Response to Contemparary Issues کے عنوان سے لکھی تھی۔جس کا اردو ترجمہ مکرم محمود احمد اشرف صاحب استاد جامعہ احمد یہ ربوہ نے عصر حاضر کے مسائل اور ان کا حل“ کے عنوان۔کیا ہے۔اس کتاب میں درج ذیل مضامین پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ا۔مذاہب عالم کے مابین امن و آشتی اور ہم آہنگی۔۲۔معاشرتی امن۔۳۔معاشرتی اقتصادی امن۔ނ ۴۔اقتصادی امن۔قومی اور بین الاقوامی سیاسی امن۔۶۔انفرادی امن۔اس کتاب کے موضوع اور پھر مذکورہ بالا ذیلی عناوین سے اس کتاب کی اہمیت اور ضرورت کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔۲۸۔سلسلہ احمدیہ مصنفین :۔جلد اول حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب ایم۔اے جلد دوم و سوم مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب چائلڈ سپیشلت فضل عمر ہسپتال ربوہ صفحات:۔جلد اول۔۴۴۲۔جلد دوم ۷۱۴۔جلد سوم کل صفحات سن اشاعت :۔جلد اول کا پہلا ایڈیشن دسمبر ۱۹۳۹ء میں۔جلد دوم طبع اول ۲۰۰۸ء میں جلد سوم ابھی