جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 386
386 احمدیت کے حق میں ہو یا خلاف ہو۔علاوہ ازیں یہ وکالت یہ کوشش بھی کرتی ہے کہ مؤثر رنگ میں جماعت کے خلاف شائع شدہ لٹریچر اور پرو پیگنڈے کا مؤثر ترین انداز میں جواب شائع کروائے۔۔یہ وکالت اس بات کے لئے بھی اقدام کرتی ہے کہ افراد جماعت میں مضامین لکھنے کی مہارت پیدا ہو۔ے۔یہ وکالت ہر اس لٹریچر کے شائع ہونے سے پہلے منظوری دیتی ہے جو کسی احمدی یا کسی جماعت کی طرف سے اشاعت کے لئے تیار کیا جاتا ہے۔۸۔حضرت خلیفتہ اسیح کی طرف سے دیگر تفویض کردہ تمام امور کوسرانجام دیتی ہے۔۹۔حضرت خلیفہ اسی نے لنڈن میں ایڈیشنل وکیل التصنیف کا تقر بھی فرمایا ہے جولندن میں موجود ہے۔جو حضرت خلیفہ اسی کی طرف سے تفویض کردہ تمام امور سر انجام دیتے ہیں۔وکالت تعلیم ۱- وکیل التعلیم بیرون از پاکستان جماعتوں کے تعلیمی معاملات پر نظر رکھتا ہے۔۲۔یہ وکالت ماسوائے براعظم افریقہ بیرون پاکستان جماعت کے تعلیمی اداروں کو چلاتی ہے۔۳۔جامعہ احمد یہ ربوہ اور بیرون پاکستان تمام جامعات احمد یہ اس وکالت کے تحت کام کرتے ہیں۔۴۔یہ وکالت احمدی نوجوانوں کو اپنی زندگیاں وقف کر کے جامعہ احمدیہ اور مدرسۃ الحفظ میں تو حاصل کرنے کی ترغیب دیتی ہے اور حسب قواعدان کی درخواستوں پر کارروائی کرتی ہے۔۵۔یہ وکالت ساری دنیا میں جماعت کے عمومی تعلیمی معیار کو بلند رکھنے پر نظر رکھتی ہے۔۶۔یہ وکالت افراد جماعت کی مذہبی اور دنیاوی تعلیم کے بارہ میں منصوبہ بندی کرتی ہے۔ے۔یہ وکالت تمام افراد جماعت مرد و خواتین نیز لڑکے اور لڑکیوں کا مذہبی اور دنیوی لحاظ سے ممکنہ حد تک معیار بلند کرنے کی منصوبہ بندی کرتی ہے اور اس کا کام اس بات پر بھی نظر رکھنا ہے کہ جہاں تک ممکن ہو ان تمام منصوبوں پر عمل درآمد ہو۔یہ وکالت اس بات کا بھی خیال رکھتی ہے کہ جماعت کا ایک مناسب حصہ مختلف میدانوں میں تعلیم حاصل کرے۔یہ وکالت اس بات کی بھی کوشش کرتی ہے کہ جماعت کے تمام مردوزن اس حد تک تعلیم یافتہ ہوں کہ کم از کم لکھ پڑھ سکیں۔۹ - تاوقتیکہ جماعت ایک مستقل یو نیورسٹی قائم کرے وکالت تعلیم اس کا کر دار ادا کرتی ہے۔اس مقصد