جماعت احمدیہ کا تعارف

by Other Authors

Page 373 of 687

جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 373

373 حضرت مصلح موعود نے اس کو مزید 19 سال کے لئے بڑھا دیا اور اس عرصہ کو دفتر کا نام بھی خود حضرت مصلح موعود نے دیا۔غرض دفتر اول و دوم کے آغاز کا اعلان خود حضرت مصلح موعود نے فرمایا۔دفتر سوم کے آغاز کا اعلان نومبر ۱۹۶۵ء کو حضرت خلیفہ اسیج الثالث نے فرمایا۔دفتر چہارم کے آغاز کا اعلان حضرت خلیفہ اسح الرائع نے نومبر ۱۹۸۵ء کو فرمایا اور دفتر پنجم کے آغاز کا اعلان حضرت خلیفہ اسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے نومبر ۲۰۰۴ء کو فرمایا۔دفتر اول:۔اس تحریک کا آغاز ۱۹۳۴ء میں ہوا۔ابتدا اس تحریک میں شامل ہونے والے خوش نصیب دفتر اول میں شمار کئے جاتے ہیں۔نمبر شمار ۴ دفتر ابتدائی سال رواں سال اول یکم نومبر ۱۹۳۴ء ۷۵ دوم یکم نومبر ۱۹۴۴ء سوم یکم نومبر ۱۹۶۵ء ۴۴ چهارم یکم نومبر ۱۹۸۵ء ۲۴ یکم نومبر ۲۰۰۴ء تحریک جدید انجمن احمدیہ کا موجودہ انتظامی ڈھانچہ اب تحریک جدید انجمن احمد یہ ربوہ کا انتظامی ڈھانچہ کچھ اس طرح پر ہے۔جو کتاب بعنوان :۔Rules and Regulations of Tahrik Jadid Anjuman 2008 Ahmadiyya کی روشنی میں پیش کیا جارہا ہے۔مجلس تحریک جدید ا مجلس تحریک جدید وہ تمام فرائض سرانجام دیتی ہے جو حضرت خلیفہ اسیح کی طرف سے اس کے سپرد ۱- کئے جاتے ہیں۔اسی طرح مجلس تحریک جدید وہ تمام اختیارات استعمال کر سکتی ہے جو خلیفتہ اسیح کے نمائندہ کے طور پر اسے تفویض کئے جائیں۔2۔آجکل مجلس تحریک جدید کے فرائض و اختیارات حسب ذیل ہیں۔