جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 340
340 گھانا میں دو بیوت الذکر اور پرنٹنگ پریس۔قادیان میں مقامات مقدسہ کی درستگی اور حفاظت خلافت جو بلی ۲۰۰۸ء کے موقع پر قادیان میں خلافت جو بلی Monoment کی تعمیر اور قادیان کی مختلف عمارات کی تعمیر ونگرانی۔ارا جلسہ سالانہ ۲۰۱۰، ہو۔کے کے موقع پر حضور انور نے احمد یہ انڈر ٹائل ایسوسی ایشن آف آرکیٹیکٹس اینڈ انجینئرز کے ذریعہ ہونے والے کام کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا۔کینیڈا چیپٹر ز کی خدمات گیمبیا افریقہ میں دس سولر سسٹم کی تنصیب د بریڈ فورڈ کینیڈا میں Wind Mill اور سولر سسٹم کی تنصیب کیلگری کی مسجد کا ڈیزائن۔سکاٹون مسجد کا ڈیزائن احمدیہ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف آرکیٹیکٹس اینڈ انجینئر ز کے ذریعہ اللہ کے فضل سے گھانا، بین ، نائیجیریا، مالی، گیمبیا، سیرالیون، اور برکینا فاسو میں ۶۰ مقامات پر بجلی فراہم کی جاچکی ہے اور سولر سسٹم لگایا جا چکا ہے۔برکینا فاسو اور سیرالیون میں مزید ۲۵، ۲۵ سولر سسٹم بھجوا دیئے گئے ہیں۔اس کے علاوہ ایک ہزار ۵۰۰ سولر لینٹر چھ ملکوں میں بھجوائی گئی ہیں۔افریقہ کے ممالک میں اب تک ۴۸۵ واٹر ہینڈ پمپس لگائے گئے ہیں۔اس کے علاوہ مشن ہاؤسز کی تعمیر اور نقشے اور مختلف کام بھی یہ آرٹیکٹس ایسوسی ایشن کر رہی ہے اور کچھ ماڈل ویلج بنانے کا بھی ان کا پروگرام ہے۔پہلا ماڈل ولیج برکینا فاسو میں مہدی آباد کے نام سے بنایا جارہا ہے۔موجودہ مجلس عاملہ IAAAE پیٹرن۔مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب وکیل اعلی تحریک جدید۔چیئر مین۔مکرم انجینئر قریشی افتخار علی صاحب۔وائس چیئر مین۔مکرم انجینئر منیر احمد فرخ صاحب۔وائس چیئر مین۔مکرم آرکیٹیکٹ قاسم ابراہیم صاحب۔جنرل سیکرٹری۔مکرم انجینئر شیخ حارث احمد صاحب۔جوائینٹ سیکرٹری مکرم ڈپلومہ انجینئر وسیم احمد طاہر صاحب۔فنانشل سیکرٹری۔مکرم انجینئر سید تنویر مجتبی صاحب۔آڈیٹر۔مکرم انجینئر محمود مجیب اصغر صاحب۔