جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 170
170 اس سال سپین اور ناروے میں بیوت الذکر کی زمین خریدی گئی۔امریکہ میں الا کھ قرآن کے نسخے پھیلانے کا منصوبہ بنایا گیا اور اس پر عمل درآمد ہوا۔ے مارچ ۱۹۸۰ء کو حضور نے تحریک فرمائی کہ ہر گھر میں تفسیر صغیر اور تفاسیر بانی سلسلہ احمدیہ کا ہوناضروری ہے۔۱۳ جون ۱۹۸۰ء کو ادائیگی حقوق طلباء کے تحت تقسیم تمغہ جات کی پہلی تقریب منعقد ہوئی۔۲۶ جون تا ۲۶ راکتو بر ۱۹۸۰ء کو چار براعظموں کے ۱۳ ممالک کا دورہ فرمایا۔(خلاصہ:۔۲۹ جون مغربی جرمنی۔۱۲ جولائی سوئٹزر لینڈ۔۱۴ جولائی آسٹریا۔۱۹ جولائی ہالینڈ۔۲۳ جولائی ڈنمارک۔۲۸ جولائی سویڈن۔۳۱ جولائی ناروے۔یکم اگست۔بیت النور اوسلو (ناروے) کا افتتاح فرمایا۔۴ راگست ہالینڈ۔۷ اگست انگلستان۔۱۸ اگست نائیجیر یا ۲۴ را گست غانا۔۲۴ اگست۔غانا کے صدرمملکت سے ملاقات یہ ستمبر کینیڈا۔استمبر امریکہ ۲۳ستمبر انگلستان۔۳۰ ستمبر۔مانچسٹر اور ھڈ رز فیلڈ میں احمدیہ مشنوں کا افتتاح۔۲ اکتوبر۔بریڈ فورڈ میں احمدیہ مشن کا افتتاح۔۹ را کتوبر ۱۹۸۰ء کو۷۰۰ سال بعد سپین میں تعمیر ہونے والے بیت الذکر بشارت کا سنگ بنیاد رکھا گیا حمید ۱۰ نومبر ۱۹۸۰ء کو جاپان کے شہر نا گویا میں احمد یہ سنٹر کی خرید عمل میں آئی۔۲۵ را پریل ۱۹۸۱ ء کو حضور نے دفتر پرائیویٹ سیکرٹری اور کچھ دنوں بعد دار السلام النصرت کی دو منزلہ عمارت کا سنگ بنیا درکھا۔9 اکتوبر ۱۹۸ء کوٹو کیو میں مشن ہاؤس کا افتتاح ہوا۔یکم نومبر ۱۹۸ء کو جماعتی تنظیموں میں ہم آہنگی پیدا کرنے کے لئے مجلس توازن کے قیام کا اعلان ہوا۔۲۷ دسمبر کو حضور نے جماعت کو ستارہ احمدیت عطا فرمایا۔۲۳ مارچ ۱۹۸۲ء کو حضور نے دفتر صد سالہ احمد یہ جو بلی کا سنگ بنیا درکھا۔اس کا نام بیت الاظہا ر ہے۔۲۳ مارچ ۱۹۸۲ء کو گیمبیا کے صدر داؤ دا جوار ا نے کنگانگ میں احمدیہ ہسپتال کے نئے حصہ کا سنگ بنیاد رکھا۔مئی ۱۹۸۲ء کو ساسبری (زمبابوے) میں مشن ہاؤس کے لئے زمین کی خرید عمل میں آئی۔۶ جون ۱۹۸۲ء کو افریقہ کے ملک ٹوگو میں جماعت کے پہلے بیت الذکر کی تعمیر ہوئی۔