جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 43
۴۳ عظیم الشان ہیں لیکن اصل کام یہی تھا۔کہ آپ نے دین کو دنیا پر مقدم کرتے اور مادیت پر روحانیت کو غالب کرنے کی مہم مشروع کی۔اور یقیناً اسلام کو دوسرے ادیان پر قلیہ اسی راستہ سے ہو گا ہم توپوں اور بندوقوں سے اپنے ملکوں کا دفاع بھی کرینگے۔ہم بعض بعض دم ہم بعض بعض دشمنوں پر ان ذرائع سے غالب بھی آئینگے لیکن ساری دنیا پر اسلام کو جو علیہ وصل ہوگا۔وہ اسی روحانی طریقہ سے حاصل ہوگا۔میں کی طرف حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے توجہ دلائی ہے جب مسلمان مسلمان ہو جائے گا جب وہ دین کو دنیا پر مقدم کرنے لگ جائے گا۔جب وہ روحانی اشیاء کو مادی اشیا پر فوقیت دینے لگے گا۔تو وہ حیات نہ زندگی جو اس وقت مغربی اقوام کی وجہ سے ہمارے ملک میں رائے ہو رہی ہے آپ ہی آپ مٹ جائے گی۔اور انسان کسی کے کہنے کی وجہ سے نہیں۔بلکہ خود اپنے نفس کی خواہش کے تحت لغویات کو چھوڑ ڑے گا۔اور سنجیدہ زندگی بسر کرتے لگ جائے گا۔اور اس کی زبان میں تاثیر پیدا ہو جائے گی اور ان کا ہمسایہ آپ کے رنگ کو اختیار کرنے لگ جائیگا۔اور میائی اور ہندو اور دو کے ادیان کے لوگ بھی اسی طرح جس طرح کئے مکہ کے لوگوں نے کہا تھا۔یہ کنا شروع کر دینگے کہ لو کانوا مسلمین کاش وہ مسلمان ہونے۔اور پھر تے ہوئے یہ قول ان کا مکہ کے لوگوں کی طرح عمل میں بدل جائے گا۔اور وہ مسلمان ہو جا ایں گے۔کیونکہ کوئی شخص