جدید علم کلام کے عالمی اثرات

by Other Authors

Page 96 of 156

جدید علم کلام کے عالمی اثرات — Page 96

44 "What has been presented so far is that the Qur'an has fundamentally defined jihad not as a war of aggression, of superiority, or of domination, but of resistance to aggres sion۔" MEHDI PAGE: 92 (JIHAD AND SHAHADAT EDITED BY ABEDI AND GARY LEGENHAUSEN) مطبوعه امریکه اشاعت اول ۶۱۹۸۶ ) یعنی مذکورہ تفصیل سے عیاں ہے کہ قرآن مجید نے بنیادی طور پر وضاحت کر دی ہے کہ جہاد، بالا دستی اور اقتدار کی جارحانہ جنگ نہیں جارحیت کے مقابلہ کا نام ہے۔احمدیہ مشن امریکہ کے بانی حضرت مفتی محمد صادق صاحب روس تحریر فرماتے ہیں : :۔روسی ریفار مرکونٹ ٹالسٹائی کو تبلیغ عاجز را تم نے حضرت میسج موجود۔۔۔کی زندگی میں کی ! آپ کے وصال کے بعد اپنے ولایت جانے سے قبل یور پر امریکہ کے جن بڑے بڑے لوگوں کو تبلیغ کی اُن میں سے ایک مشہور روسی ریفار مرکونٹ ٹالسٹائی بھی تھے۔اُن کو جو خط لکھا گیا تھا وہ بطور نمونہ کے درج ذیل ہے :- جناب۔میں نے آپ کے مذہبی خیالات کتاب برٹش انسائیکلو پیڈیا کی جلد ۳۲ میں پڑھتے ہیں۔جو کہ انہیں دنوں میں انگلستان میں طبع ہوئی ہے۔اور اس بات کے معلوم کرنے سے مجھے بہت