جدید علم کلام کے عالمی اثرات — Page 90
ہو پنجاب کی سیاسی تحریکیں صفحہ ۲۶۷-۲۶۸ طبع اوّل یکم جنوری ۱۹۷۱ ۶- ناشر نگارشات پرنٹرز لاہور) لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) خواجہ عبدالرشید صاحب - خواجہ صاحب کی تحریرات میں ہمیں احمدیت کے جدید علم کلام کی جھلکیاں صاف دکھلائی دیتی ہیں مثلاً آپ حضرت مسیح کی طبعی وفات کے قائل ہیں اور آپ نے آیت " إِنَّهُ لَعِلْمُ السَّاعَةِ " سے حضرت مسیح کی آمد ثانی کا استدلال کرنے والوں کا ہمیشہ علمی تعاقب کیا ہے۔(ملاحظہ ہو آپ کا مضمون نزول شیخ مطبور پیشان یکم دسمبر ۶۱۹۵۸ صفحه ۷-۸) جناب خواجہ صاحب سیر فرنگ میں تحریر فرماتے ہیں :- میں نے پہلی مرتبہ چینی اور جاپانی زبانوں کے اخبار ہوائی جہاز میں دیکھتے ہیں۔انگریزی، عربی اور فارسی کے اخبار تو اکثر یہاں دیکھنے میں آیا کرتے تھے شاید یہ جھا نہ جاپان سے ہو کر آیا ہے اسلیئے یہ اخبار لیتا ہی آیا ہو گا۔آپ شاید میرے ساتھ اتفاق نہ کریں لیکن وراها الوحوش حشرات کے ساتھ وَإِذَا الصُّحُفُ نَشِرَت کی بھی تغییر نظر آرہی ہے۔یہ ہوائی جہاز اچھا خاصہ انسانی چڑیا گھر معلوم ہوتا ہے۔اور پھر اس پر بھی خود فرمائیے واذا لو شارہ ملت یہ قیمتی اور کا بھی اونٹنی (یعنی قیمتی اونٹ جو بہت کارآمد ہے ) معطل ہو جائے گی۔ہوتی جارہی ہے کہ نہیں۔اب کہاں وہ حاجیوں کے قافلے جو قطار اندر قطار جدہ سے چھیل کر رکن کٹھن منزلوں سے مکہ اور مدینہ پہنچتے تھے اب تو ریگستان عرب میں