جدید علم کلام کے عالمی اثرات — Page 86
>> إن الله تعالى حدر العرب الأولين وقال لنبيه صلى الله عليه وسلم رفان يكفرُ بِهَا هُؤُلاء فَقَدْ وَكَلْنَا بِهَا قَوْمًا لَّيْسُوا بِهَا بكفرين ) [ الانعام: ٤٩٠ وقال للمسلمين العرب : اوان ستولّوا يَسْتَبْدِلُ قَوْمًا غَيْرَكُمْ ثُمَّ لَا يَكُونُوا امنا لكم) [محمد : ۳۸] [٣٨ والله جنود الشهوات والارض، وفي كنانة الاسلام سهام لم يرها احد ولا تخرج إلا في وقتها ، ومن يدرى فلعل شمس الاسلام تطلع من المشرق ، وهذه أمم اسلامية فتية على سواحل المحيط الهندى وفى جزرة تتحفز للوثوب وتتهيأ لقيادة العالم الإسلامي" العرب والاسلام صفحہ ۳۷ - ناشر المكتب الاسلامي دمشق بيروت - طبع ثالث (۱۴۰ هـ / ۶۱۹۸۱ ) (ترجمہ) : اللہ تعالیٰ نے پہلے عربوں کو بھی اپنے نبی کریم صلی الہ عیہ علم کے ذریعہ متنبہ کیا تھا کہ اگر یہ لوگ اس (نیوت محمدی) کا انکار کریں تو ہم اسے ایک ایسی قوم کے سپرد کر دیا ہے جو اس کے منکر نہیں (الانعام 9) نیز عرب مسلمانوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اگر تم پھر جاؤ گے تو وہ تمہاری جگہ ایک اور قوم بدل کرے آئے گا اور وہ تمہاری طرح نہیں ہوں گے۔(محمد : ۳۸) آسمانوں اور زمین میں اللہ ہی کے لشکر ہیں اور اسلام کے ترکش میں کئی تیر ہیں جو کسی کو دکھائی نہیں دیتے مگر اپنے وقت پر ظاہر ہوتے ہیں۔