جدید علم کلام کے عالمی اثرات

by Other Authors

Page 78 of 156

جدید علم کلام کے عالمی اثرات — Page 78

حضرت اقدس مسیح موجود بانی سلسلہ احمدیہ نے بارہا یہ حقیقت واضح فرمائی کہ عہد حاضر ما مور ربانی کا تقاضا کرتا ہے۔چنانچہ تحریر فرماتے ہیں :۔"اے بندگان خدا ! آپ لوگ جانتے ہیں کہ جب امساک باراں ہوتا ہے اور ایک مدت تک مینہ نہیں برستا تو اُس کا آخری نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ کنوئیں بھی خشک ہونے شروع ہو جاتے ہیں۔پیس کی طرح جسمانی طور پر آسمانی پانی بھی زمین کے پانیوں میں جوش پیدا کرتا ہے اسی طرح روحانی طور پر جو آسمانی پانی ہے (یعنی خدا کی وحی) وہی شغلی عقلوں کو تازگی بخشتا ہے۔سوپر زمانہ بھی اس روحانی پانی کا محتاج ہے یکی اپنے دعوئی کی نسبت اس قدر بیان کرنا ضروری سمجھتا ہوں که یکی عین ضرورت کے وقت خدا کی طرف سے بھیجا گیا ہوں۔نہ صرف یہ ہے کہ ہمیں اس زمانہ۔کے لوگوں کو اپنی طرف بلاتا ہوں بلکہ خود زمانے نے مجھے بلایا ہے ؟ پیغام صلح کا یادداشتیں) " چنا نچہ مولانا مودودی نے کھلے دل و دماغ سے یہ شہادت دی کہ آج فی الحقیقت نبی کی نظر ہی اسلامی حقائق تک رسائی پا سکتی اور موجودہ مسائل میں ہماری راہ نمائی کر سکتی ہے۔چنانچہ انہوں نے اعتراف حق کرتے ہوئے вый افسوس که علماء ( الا ماشاء الله) خود اسلام کی حقیقی روح سے خالی ہو چکے تھے۔ان میں اجتہاد کی قوت نہ تھی۔۔۔۔۔ان پر تو اسلاف کی اندھی اور جامد تقلید کا مرض پوری طرح مسلط ہو چکا