جدید علم کلام کے عالمی اثرات

by Other Authors

Page 56 of 156

جدید علم کلام کے عالمی اثرات — Page 56

۵۶ انتخاب تیر بہدف کی طرح روز روشن میں ٹھیک نکلا۔اب اس کی مخالفت میں دم زدن کی گنجائش ہے ہی نہیں۔بلکہ وہ تمہارے فرو ناز کا موجب ہے۔اس لیے کہ اس میں اسلامی شوکت ہے اور اسی ہیں اسلامی عظمت اور حقی بھی یہی ہے۔چیا اگر چه با اعظم مذاہب کا ہند میں یہ دوسرا اجلاس تھا لیکن اہی نے اپنی شان و شوکت اور جاہ عظمت کی رو سے سارے ہندوستانی کانگریسوں اور کا نفرنسوں کو مات دیا ہے۔ہندوستان کے مختلف بلاد کے رہ و سماء اس میں شریک ہوئے۔اور ہم بڑی خوشی کے ساتھ یہ ظاہر کیا چاہتے ہیں کہ ہمارے مدر اس نے بھی اس میں حصہ کیا ہے جلسہ کی پچسپی یہاں تک بڑھی کہ مشتہرہ تین دن پر ایک دن بڑھانا پڑا۔انعقاد جلسہ کے لیے کارکن کمیٹی نے لاہور میں سب سے بڑی وسعت کا مکان اسلامی راج تجویز کیا یکی خالق داکا از دام اسقدر تھا کہ مکان کی وسعت) غیر مستفی ثابت ہوئی۔جلسہ کی عظمت کا یہ کافی ثبوت ہے کہ کل پنجاب کے عمائدین کے علاوہ چیف کورٹ پنجاب اور ہائی کورٹ الہ آباد کے آنریل جز باید پول چند صاحب اور مسٹر بنرجی نہایت خوشی سے شریک جلسہ ہوئے۔اس جلسے کیلئے سابق چھ پریذیڈنٹ مقدر ہو چکے تھے جن کے نام نامی یہ ہیں۔(۱) رائے بہا در بایو پر تول چندر چٹرجی چیف کورٹ پنجاب۔(۲) خان بها در شیخ خدا بخش صاحب حج اسمال کا زکورٹ لاہور۔(۳) رائے بہا در پنڈت رادھا کشن صاحب کول بلیڈر حیف کورٹ و سابق گور تر جمه ا ) (۴) سردار دیال سنگھ صاحب نہیں اعظم مجیٹھ