جدید علم کلام کے عالمی اثرات — Page 21
۲۱ درج کرکے گرفتار کر لیا تھا تفصیل اس جرم کی یہ ہے کہ قادیانی نوجوان نے بآواز بلند کہا تھا کہ اللہ سب سے بڑا ہے ، اللہ سب سے بڑا ہے اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے" یکی گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد اللہ کے رسول ہیں۔۔۔۔۔" "نمازہ کی طرف آؤ کیا۔" بھلائی کی طرف آؤ"۔"اللہ سب سے بڑا ہے۔۔۔" اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔۔۔۔۔اس معروضی صورت حال سے چند سوال پیدا ہوتے ہیں۔کیا ان سلامی مملکت میں رب العالمين فقط "رب المسلمين " ہے ؟ اور کیا اب (i) غیر مسلموں کو اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کے اقرار کی اجازت نہیں ؟ (i) غیر مسلموں کو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کا رسول تسلیم کرنیکی اجازت نہیں؟ (iii) غیر مسلموں کو اجازت نہیں کہ وہ قرآن پاک کو نظام حیات کے لیے بہترین کتاب مھدی قرار دیں اور کیا ان کو قرآن پاک کی صداقتوں اور احکام پر عمل پیرا ہونے کی اجازت نہیں ؟ ان سوالات کے ہاں میں جوابات کے لیے قرآن پاک سے کیا " جواز ہے ؟ اور نفی کی صورت میں کر طیبہ پڑھنے پر پکڑ دھکڑ اور قید و بند کیوں ہے ؟ انٹی احمدیہ انٹر ٹینس کو زیر بحث لانا ، اس پر مفصل تبصرہ میرے یہ موضوع