جدید علم کلام کے عالمی اثرات — Page 20
جناب اکبر الہ آبادی نے فرمایا تھا۔نے رقیبوں نے ریٹ لکھوائی ہے جا جا کے تھا میں کہ اکبر نام لیتا ہے خدا کا اس زمانے میں اُس زمانے میں مانے میں یہ شعر شاید شاعرانہ مبالغہ ہوگا۔کافر انگریز کی حکومت میں خدا کا نام لینے پر کسی نے کوئی پابندی عائد نہیں کی تھی۔کوئی ریٹ نہیں لکھوائی تھی۔یہ سعادت صرف موجودہ اسلامی دور کو نصیب ہوئی ہے " غیر مسلموں کواللہ تعالیٰ کی وحدانیت اور اس کی معبودیت کے اقرار کی اجازت نہیں۔یہ جرم قابل دست اندازی پولیس ہے خلاف ورزی کی صورت میں آپ گرفتار ہو سکتے ہیں، سزا پا سکتے ہیں۔ہو کیا سکتے ہیں، ہو رہے ہیں۔پاکستان کی عدالتوں میں ایسے بے شمار مقدمات چل رہے ہیں جن میں کلمہ طیبہ پڑھنے، کلمہ کا بیج لگانے، درود شریف پڑھنے اذان دینے ، اور نماز جمعہ کی تیاری کے لیئے وضو کرنے کے الزامات میں گرفتاریاں ہوئیں اور ثبوت جرم کے بعد عدالتوں سے باقاعدہ سزائیں دی گئی ہیں۔ایسے بے شمار واقعات میں سے ۷۵ جون ۱۹۸۷ء کے روز نامہ جنگ لاہور سے ایک چھوٹی سی خبر ملاحظہ ہو عنوان ہے : اذان دینے پر قادیانی کو دو سال قید ید و ملی ( نامہ نگار) سول حج با اختیار دفعه ۳۰ ضابطہ فوجداری نارووال نے بدوملہی کے ایک قادیانی نوجوان مسعود احمد بٹ کو ہا سال قید اور ہو ہزار روپیہ جرمانہ کی سزاد ی ہے۔مسعود بٹ نے ایک سال قبل انٹی احمدیہ آرڈی نفس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اذان درمی تھی۔ایک تحریری درخواست پر مقامی پولیس نے اس کے خلاف مقدم