جدید علم کلام کے عالمی اثرات

by Other Authors

Page 148 of 156

جدید علم کلام کے عالمی اثرات — Page 148

۱۴۸ اچھا سمجھوں گا۔اور اُس دن سے میری محبت زیادہ بڑھ گئی۔افغانستان میں احمد تیت 199ء اور 1910ء میں وادی کورم افغانستان میں میرا سفر ہوگا۔اور ایک روزہ میں پیداوار کو تل جو شکلات زان سے اوپر پہاڑوں میں ہے اس کے جنوب کی جانب افغانستان کی سرحد کے پاس قوم منگل کے ایک گاؤں کے قریب خیمہ زن ہوا۔رات کو ایک منگل وحشی میرے پاس آیا اور مجھ سے دریافت کیا کہ تم احمدی ہو یا نہیں۔میں نے خیال کیا کہیں یہ احمدی سمجھ کر مار نہ دے اس لیے میں نے کہا کہ نہیں۔تو اس نے کہا ڈرو نہیں میں اور میرے گاؤں کے اکثر لوگ احمدی ہیں لیکن ہم میں سے ابھی کئی لوگ نماز تک نہیں جانتے اور اگر کوئی اذان کہے تاہم ڈرتے ہیں کہ ہماری بکریوں میں بیماری نہ پیدا ہو جاو ہے۔میں نے اس سے دریافت کیا کہ تم کیسے احمدی ہوئے ؟ اُس نے ایک نیند کا نام لیا جس کو سنگسار کیا گیا تھا اور اس نے کہا کہ انہوں نے تبلیغ کی تھی اس لیے ہم احمدی ہو گئے تھے۔یہ معلوم انہوں نے سید کا نام کیا بتا یا شاید طیف یا ایسا ہی کچھ اور نام تھا۔۶۱۹۱۱ و ۶۱۹۸۲ میں ہم اور کی لڑائی میں شریک ہوئے اور یہ قوم بھی جنگلی اور وحشی ہے۔ایران کا تیسرا سفر ۰۶۱۹۱۳ ۶۱۹۱۲ - ۱۹۱۵ء میں پہلے ہم ایران گئے۔شہر محاصرہ پہنچے ایسی کے بعد پشتکوہ۔اس کے بعد سندس۔اس کے بعد فائقین، کلف جاوا پنجویں، ورنہ لہ شہید کابل حضرت شہزادہ عبداللطیف نہوں نے روانی جام شہادت نوش کیا۔ممتاز ناقل)