جدید علم کلام کے عالمی اثرات

by Other Authors

Page 117 of 156

جدید علم کلام کے عالمی اثرات — Page 117

114 اس اتحاد کے وجود میں آتے آتے سائنس غائباً انیسویں صدی کی طرح کے کئی زبردست انقلابات سے گزر چکا ہوگا۔اس وقت سائنس کی ماہیت وہ ہوگی جو کا آج کے سائنسدان عموماً تصور بھی نہیں کر سکتے۔غالباً مذہب کے بارے میں ہمارے فہم میں بر دست ترقی اور تبدیلی آچکی ہو گی مگر دونوں کا اتحاد تو بالاخر ہونا ہی ہے اور اس اتحاد کے ذریعے دونوں ایک نئی توانائی سے معمور ہو جائیں گے ہے (ترجمہ) نوبل انعام یافتہ سائنسدان مدتوں کی ریسرچ کے بعد بی حقیقت تک آج پہنچے ہیں اس کا مکمل انکشاف حضرت مسیح موعود کم و بیش ایک صدی بیشتر فرما چکے ہیں اور حق یہ ہے کہ احمدیت کے مایہ ناز فرزند اور عہد حاضر کے شہرہ آفاق سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی جدید تحقیق نے اس تھیوری پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے اور وہ وقت دور نہیں جبکہ دنیا بھر کے سائنسدان با لآخر تسلیم کر ینگے که مذهب خدا کا قول ہے اور سانس اُس کا فعل " پنجم۔بر صغیر کےمشہور مسلمان لیڈر سرسید احمدخان بانی علی را تحریک مغربی فلسفہ سے بہت مرغوب تھے اور اپنی تفسیر القرآن میں انہوں نے مغرب کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے تھے۔حضرت مسیح موعود نے اس معذرت خواہانہ روش کے خلاف جہاد کرتے ہوئے یہ پر شوکت اور پر جلال پیش گوئی فرمائی کہ :- اس زمانہ میں جو مذ ہب اور علم کی نہایت سرگرمی سے لڑائی نے مقالہ کا اردو ترجمہ جناب عبد القدی کیم کے قلم سے سال پرانے راہ کراچی (اپریل ۱۹۶۷ء صفحہ ۱۱-۲۵) میں شائع شدہ ہے۔