جدید علم کلام کے عالمی اثرات

by Other Authors

Page 104 of 156

جدید علم کلام کے عالمی اثرات — Page 104

۱۰۴ پادریو اصول کی فلاسفی کے انگریزی ایڈیشن کا مطالعہ کرنے کا موقعہ ملا۔وہ اب تک یاد ریو کے فرضی اسلام میں کو تحقیقی اسلام مجھے بیٹھے تھے۔اس کتاب انہوں نے پہلی دین حق کی خوشنما اور روح پرور تصویر دیکھی تو وہ حیران و شمندر رہ گئے اور دریا ذہن میں سنجیدگی سے قرآنی حقائق سمجھنے کا رحجان شروع ہوا۔کاونٹ ٹالسٹائی نے کہا :- یہ خیالات نہایت گہر۔یہ اور بیچتے ہیں۔ا تھیا سا فی کل ایک نوٹس“ (مارچ ۱۹۱۲ء) نے لکھا :- "Admirably calculated to appeal to the student of compa- rative religion, who will find exactly what he wants to know as Mohammedan doctrines on souls and bodies, divine existence, moral law and much else"۔Theosophical Book Notes: قابل تعریف جچا تلا انداز جو موازنہ نا ہر کے طالب علم کو بہت متاثر کرتا ہے اس کتاب میں اُسے وہ سب کچھ فراہم ہو جاتا ہے جو وہ شریعت محمدیہ کی روشنی میں روح جسم، روحانی زندگی اخلاقی قوانین اور دیگر بہت سے متعلقہ امور کے بارے میں جاننا اور چاہتا ہے۔۲ - دمی انگلش میل ( مورخه ۲۷ اکتوبر ۱۹۱۱ء) نے یہ رائے دی کہ :- "A summary of really Islamic Ideas"۔The English Mail: حقیقی اسلامی نظریات کا خلاصہ -