اتمام الحجّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 78 of 82

اتمام الحجّة — Page 78

اتمام الحجة ZA اردو تر جمه ويُثنون عليهم باكين قائلین رو رو کر اُن کی تعریف کرتے ہیں یہ کہتے ہوئے کہ ہم إنَّا تُبنا فاغفر لنا ربنا نے توبہ کی پس اے ہمارے رب! تو ہمیں بخش دے۔إنا كنا خاطئين، ومن يرحمهم يقيناً خطا کار تھے اور اس کے علاوہ کون رحم کرتا ہے إلا هو وهو أرحم الراحمين۔اور وہی الرحم الراحمین ہے۔یہ انجام ہے ان لوگوں کا جو هذا مآل الذين سعدوا نیک بخت ہیں اور جن کی آنکھیں کھول دی گئیں۔وفتحت أعينهم وجُذبوا ، اور وہ (اللہ کی طرف) کھینچے گئے۔ہاں البتہ وہ لوگ وأما الذين شقوا فلایرون جو بد بخت ٹھہرائے گئے۔وہ اُس وقت تک ( حقائق حتى يُردون إلى عذاب کو دیکھ نہیں پائیں گے یہاں تک کہ وہ رسوا کن مهين۔ربّ أَرِنَا أيامك عذاب کی طرف نہ لوٹائے جائیں۔اے ہمارے وصدق كلامك، وفرّج ربّ! تو ہمیں اپنے دن دکھا اور اپنی کلام کو سچا کر كرباتنا، واغفر زلاتنا، اور ہماری مصیبتوں کو دور فرما اور ہماری لغزشوں کو وارْضَ عنا وتعال علی بخش دے اور ہم سے راضی ہو جا اور ہمارے ساتھ ميقاتنا، وانصرنا علی کئے ہوئے وعدے پورے کرنے کے لئے آاور کا فر القوم الكافرين۔وصل قوم کے خلاف ہماری مددفرما۔وصلّ وسلم و وسلّم وبارك على رسولك بارك على رسولك خاتم النبيين - خاتم النبيين۔آمين ربنا آمين۔امین۔ربّنا آمین۔-