اتمام الحجّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 77 of 82

اتمام الحجّة — Page 77

اتمام الحجة LL اردو تر جمه | ويسمونهم أجهل الناس اور یہ اِن کو تمام لوگوں سے زیادہ جاہل اور سب وأضل الناس، مع كونهم سے بڑھ کر گمراہ موسوم کرتے ہیں حالانکہ وہ من أهل العارفة والعرفان، صاحب معرفت اور اہلِ عرفان ہوتے ہیں نیز ويسمونهم دجالين وعَبَدة وہ ان کا نام دجال اور شیطان کے بندے الشيطان؛ ثم يجعل الله الكرةَ رکھتے ہیں۔پھر اللہ ان کے حق میں حالات کو لهم، ويُؤيَّدون وينصرون پلٹا دیتا ہے اور ان کی مدد اور تائید کی جانے لگتی ويُبرأون مما يقولون، ويأتيهم ہے اور جو کچھ ان کی نسبت کہا جاتا ہے اُس سے الدولة والنصرة من عند الله وہ بَری کئے جاتے ہیں اور خدائے منان کی في آخر أمرهم من الله المنان طرف سے انجام کار اُن کے پاس غلبہ اور وكذلك جرت عادة الله نصرت الہی آتی ہے اور اسی طرح عادل اللہ کی الديان، أنه يجعل العاقبة سنت جاریہ ہے کہ وہ متقیوں کا انجام بخیر کرتا للمتقين۔وإذا جاء نصرہ فتری ہے اور جب اُس کی نصرت آئے گی تو تو دیکھے قلوب الناس كأنها خُلقت گا کہ گویا لوگوں کے دلوں کو ایک نیا جنم دیا گیا خلقًا جديدا، وبدلت تبدیلا ہے اور ان میں نمایاں تبدیلی پیدا کر دی گئی شديدا، وترى الأرض مخضرة ہے اور تو قادر و قیوم اور مددگار خدا کے حکم بعد مرتها، والعقول سليمة سے زمین کو بنجر ہونے کے بعد سرسبز و شاداب ، بعد سخافتها، والأذهان عقلوں کو کمزوری کے بعد صحیح سالم اور ذہنوں صافية والصدور مطهرة بإذن کو صاف اور دلوں کو پاک ہوتے دیکھے گا قادر قيوم ومُعين۔فيسعون اس پر ( مخالفت کر نیوالے ) اپنے معاندانہ إليهم بالمحبة و الوداد دور پر شرمندہ ہوتے ہوئے پیار اور محبت نادمين من أيام العناد سے ان کی طرف دوڑے چلے آتے ہیں اور