اتمام الحجّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 3 of 82

اتمام الحجّة — Page 3

اتمام الحجة اردو تر جمه ولا شك أنهم كانوا بدور بلا شبہ یہ لوگ امامت کے مہ کامل اور استقامت کی الإمامة، وجبال طرق راہوں کے کوہ گراں تھے۔ان لوگوں سے صرف الاستقامة، ولا يُعاديهم إلا من وى شخص عداوت کرتا ہے جو لعنت کا مورد اور کج رو وہی كان مورد اللعنة، وزائغا عن ہو۔اللہ رحم فرمائے اس شخص پر جس نے ان المحجّة، ورحم الله رجلا (اہل بیت ) کی محبت کو تمام صحابہ کی محبت کے ساتھ جمع حُبّهم مع حبّ الصحبة جمع کیا۔اور سلامتی ہو آپ کے صحابہ اور آپ کے أجمعين۔وعـلــى أصحابه مخلص پیاروں پر جو آپ کے سایہ سے بھی بڑھ وصفوة أحبابه الذين كانوا له کر آپ کے پیچھے پیچھے چلنے والے اور آپ کے أتبع من ظله، وأطوع من نعله كفش پاسے بھی زیادہ مطبع تھے۔انہوں نے آپ تركوا بروق الدنيا وزينتها کے لعلِ بے بہا کو دیکھ کر دنیا کی چمک اور سج دھج کو برؤية لعله ونهضوا إلى ما ترک کر دیا اور پوری قلبی اطاعت اور فطری أمروا بإذعان القلب وسعادة سعادت کے ساتھ ہر دیئے گئے حکم کی بجا آوری السيرة، وجاهدوا فی اللہ علی کے لئے اُٹھ کھڑے ہوئے اور ناتوانی حال کے ضعف من المريرة، و ما كانوا باوجود انہوں نے اللہ کی راہ میں جہاد کیا اور وہ بیٹھ قاعدين۔تبتلوا إلى الله تبتيلا، رہنے والے نہیں تھے۔اُنہوں نے اللہ کے لئے وجمعوا خزائن الآخرة وما پُورا پورا تقتل اختیار کیا اور آخرت کے خزانے جمع ملكوا من الدنيا فتیلا، وما کر لئے اور دُنیا کے مال سے کچھ بھی نہ لیا۔اور مالوا إلى امتراء الميرة، وبذلوا ذخائر جمع کرنے کی جانب مائل نہ ہوئے۔دین کی أنفسهم لإشاعة الملّة، وقَفَوا اشاعت کے لئے اُنہوں نے اپنی جان مار دی۔ظلال رسول اللہ صلی اللہ علیہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سایوں کے وسلم حتى صاروا من الفانين پیچھے پیچھے ایسے چلے کہ بس فانی ہو گئے۔