اتمام الحجّة — Page 2
اتمام الحجة اردو تر جمه الناس كلهم ضالون إلا من حق یہ ہے کہ ) لوگ سب کے سب گم گشتہ راہ ہیں هداه، وكلهم ميتون إلا من سوائے اُن کے جنہیں وہ ہدایت دے اور سب مردہ أحياه، وكلهم عُمى إلا من أراہ ہیں سوائے ان کے جنہیں وہ زندہ کرے۔اور سب وكلهم جياع إلّا من غذاه، اندھے ہیں بجز اُن کے جنہیں وہ بینائی بخشتے اور سب وكلهم عطاش إلا من سقاه، ومن بھوکے ہیں سوائے اُن کے کہ جنہیں وہ غذا مہیا کرے لم يهده فلا يكون من المهتدین اور سب پیاسے ہیں سوائے اُن کے کہ جنہیں وہ والصلاة والسلام على رسولہ پلائے۔اور جسے وہ ہدایت نہ دے وہ ہدایت یافتہ ومقبوله محمد خیر الرسل نہیں ہو سکتا۔اور درود و سلام اُس کے رسول اور و خاتم النبيين، الذي جاء بالنور | مقبول محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) پر جو خیر الرسل اور المنير، ونجى الخلق من الظلام خاتم النبيين ہیں جو نور منیر لائے اور جنہوں نے مخلوق المبير، وخلص السالكين من کو ہلاک کر دینے والے اندھیروں سے نجات بخشی اعتياص المسير، وهيا لهم اور سالکین راہ کو راستے کی مشکلات سے نجات بخشی زادا غير اليسير ، و آتی صُحُفًا اور اُن کے لئے وافر زادِ راہ مہیا کیا۔اور انہیں شجرہ مطهرة كشجرة طيّبة، اغتذى كل طیبہ کی طرح ایسے پاک صحیفے عطا کئے جن سے ہر طالب بـجـنـي عُودها، ورغبت طالب حق نے اس درخت کے تازہ پھلوں سے غذا كل فطرة سليمة في استشارة حاصل کی۔اور ہر فطرت سلیمہ اس کی سعادتوں کے سعودها، وما بقى إلا الذي كان حاصل کرنے کی جانب راغب ہوئی اور ازلی شقى الأزل ومن المحرومين بدبخت اور حرماں نصیب کے سوا کوئی بھی (ان والسلام علی آله الطيبين سعادتوں سے ) محروم نہ رہا۔اور سلامتی ہو آپ کی الطاهرين، الذين أشرقت الأرض اس پاک اور مطہر آل پر کہ جن کے نور سے ساری بنورهم، وظهر الحق بظهورهم زمین منور ہوگئی اور جن کے ظہور سے حق ظاہر ہوا۔