اتمام الحجّة — Page 54
اتمام الحجة ۵۴ اردو تر جمه لطف تو یہ کہ حضرت عیسی کی بھی بلاد شام میں قبر موجود ہے اور ہم زیادہ صفائی کے لئے اس جگہ حاشیہ میں اخویم حبّی فی الله سید مولوی محمد السعیدی طرابلسی کی شہادت درج کرتے ہیں اور وہ طرابلس بلا دشام کے رہنے والے ہیں اور انہیں کی حدود میں حضرت عیسی علیہ السلام کی قبر ہے لے جب میں نے حضرت عیسی علیہ السلام کی قبر کی نسبت حضرت سید مولوی محمد السعیدی طرابلسی الشامی سے بذریعہ 19 خط دریافت کیا تو انہوں نے میرے خط کے جواب میں یہ خط لکھا جس کو میں ذیل میں معہ ترجمہ لکھتا ہوں۔يا حضرة مولانا وامامنا السلام عليكم اے حضرت مولانا واما منا السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاته ورحمة الله وبركاته نسأل الله الشافی میں خدا تعالیٰ سے چاہتا ہوں کہ آپ کو شفا بخشے۔(میری ان يشفيكم۔اماما سالتم عن قبر عیسی علیه بیماری کی حالت میں یہ خط شامی صاحب کا آیا تھا ) جو کچھ السلام وحالات اخرى مما يتعلق به فابینه آپ نے عیسی علیہ السلام کی قبر اور دوسرے حالات کے مفصلا في حضرتكم وهو ان عیسی علیه متعلق سوال کیا ہے سو میں آپ کی خدمت میں مفصل بیان السلام ولد في بيت لحم وبينه و بين بلدة کرتا ہوں اور وہ یہ ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام بیت اللحم القدس ثلثة اقواس وقبره في بلدة القدس میں پیدا ہوئے اور بیت اللحم اور بلدہ قدس میں تین کوس کا والى الان موجود وهنالك كنيسة وهى فاصلہ ہے اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی قبر بلدہ قدس میں اكبر الكنائس من كنائس النصارى و داخلها ہے اور اب تک موجود ہے اور اس پر ایک گر جا بنا ہوا ہے قبر عيسى عليه السلام كما هو مشهود اور وہ گر جا تمام گر جاؤں سے بڑا ہے اور اس کے اندر وفــي تـلـك الكنيسة ايضا قبر امه مريم حضرت عیسی کی قبر ہے اور اسی گرجا میں حضرت مریم ولـكـن كـل مـن القبرين عليحدة و كان صدیقہ کی قبر ہے اور دونو قبریں علیحدہ علیحدہ ہیں۔اور بنی اسم بلدة القدس في عهد بنی اسرائیل اسرائیل کے عہد میں بلدہ قدس کا نام یروشلم تھا اور اس کو ۲۱ ) یروشلم ويقال ايضا اورشليم وسمیت اور شلم بھی کہتے ہیں۔اور حضرت عیسی کے فوت ہونے کے من بعد المسيح ايلياء ومن بعد الفتوح بعد اس شہر کا نام ایلیا رکھا گیا اور پھر فتوح اسلامیہ کے بعد الاسلامية الــى هـذا الـوقـت اسمها اس وقت تک اس شہر کا نام قدس کے نام سے مشہور ہے اور القدس والاعاجم تسمیها بیت المقدس عجمی لوگ اس کو بیت المقدس کے نام سے بولتے ہیں۔