اتمام الحجّة — Page 46
اتمام الحجة ۴۶ اردو تر جمه وما تريد إلا أن تفتتن قلوب تمہارا مقصد صرف بے وقوفوں کے دلوں میں فتنہ السفهاء ، وتخدع الجهلاء پیدا کرنا اور جاہلوں کو چکمہ دینا ہے تا کہ تجھے زمرہ لتكون لك عزّة في الأشقياء، اشقیاء میں عزت حاصل ہو اور تو اپنی خواہشات وتفوز فى الأهواء ، وهذا میں کامیاب ہو۔ہم اپنی بات ختم کرتے ہیں پس خاتمة الكلام، فتدبر كالعقلاء عقلمندوں کی طرح غور وفکر کر اور اندھوں کی طرح ولا تقعد كالعمين۔هداك مت بیٹھ۔ك الله هل ترضى العواما لكي تستجلبن منهم حُطاما اللہ تجھے ہدایت دے کیا تم عوام کو خوش کرنا چاہتے ہو تا کہ تم اس طرح ان سے دنیاوی فائدہ حاصل کر سکو۔وهل في ملة الإسلام أثر من الكلم التي تبرى خصاما کیا ملت اسلامی میں تمہاری اُن باتوں کا کوئی اثر ہے۔جن سے تم مقابلہ کرنا چاہتے ہو۔(1) أعندك حجة إجماع قوم أضاعوا الحق جهلا واهتضاما کیا تمہارے پاس اُس قوم کے اجماع کی دلیل ہے جس نے از راہ جہالت اور ظلم حق کو ضائع کر دیا۔ومثلك أُمّة قتلتُ حسينـا إذا وجدت كمنفرد إماما وہ امت تمہارے جیسی تھی جس نے حسین کو اس وقت قتل کر دیا جب اُنہوں نے یہ پایا کہ وہ منفرد امام ہیں۔