اتمام الحجّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 19 of 82

اتمام الحجّة — Page 19

اتمام الحجة ۱۹ اردو تر جمه ألا لعنة اللہ علی الکاذبین یا د رکھو کہ جھوٹے مفتریوں پر اللہ کی لعنت ہے۔المفترين۔أيها المستعجلون لِمَ اے جلد بازو! کیوں تکذیب کرتے پھرتے تسعون مكذبين ؟ ومن أعظم ہو۔اور سب سے بڑی ہلاکت اُن لوگوں کی المهالك تكذيب قوم كُشف تکذیب کرنا ہے جن پر راہ حق و یقین کی | عليهم ما لم يُكشف على غيرهم باریکیوں میں سے وہ انکشافات ہوئے جو اُن من دقائق سبيل الحق والیقین کے سوا دوسروں پر نہیں ہوئے تھے۔کتنے ہی وكم من أُناس ما أهلكهم إلا لوگ ہیں جنہیں صرف ان کی بدظنیوں نے ہی ظنونهم، وما أرداهم إلا سب ہلاک کیا اور صادقوں کو گالیاں دینے نے انہیں الصادقين۔دخلوا حضرة أهل تباہ کیا۔یہ اہل اللہ کے حضور بے باکی سے داخل الله مجترئين، وما كان لهم ان ہوئے۔حالانکہ انہیں وہاں ڈرتے ہوئے ے) يدخلوها إلا خائفين۔داخل ہونا چاہئے تھا۔وإن المنكرين رموا كل سهم منکروں نے ہر تیر چلایا اور ہر وہم کی وتبـعـوا كــل وهم فما وجدوا پیروی کی لیکن وہ اس میدان میں ٹھہر نہ مقاما في هذا الميدان، سکے۔اور اُنہوں نے انتہائی کوشش کی لیکن وجاهدوا كل جهد فما بقی بیہودہ گوئی کے سوا اُن کے پاس کچھ نہ رہا عندهم سوى الهذيان ، فلما پس جب ( اُن کے ) ترکش خالی ہو گئے اور انثلت الكنائن، ونفدت الخزائن خزانے ختم ہو گئے اور اُن کے لئے بھاگنے ولم يبق مفرّ ولا مآب، ولا ثنية اور پناہ لینے کی کوئی جگہ باقی نہ رہی اور ان ولا ناب، مالوا إلى السب کے دانت رہے نہ کچلیاں تو انہوں نے سب وشتم ، والتكفير، والمكر والتزوير، تکفیر اور مکروفریب کی جانب رخ کیا۔اس اُمید لعلهم يغلبون بهذا التدبیر سے کہ وہ اس تدبیر سے غالب آجائیں گے۔