احمدیوں کے بارہ میں ایک فیصلہ — Page 27
گئے ہیں اور ہم یہ جائزہ بھی لیں گے کہ علامہ اقبال کی ان تحریروں کا پس منظر کیا تھا؟ اس عدالتی فیصلہ میں علامہ اقبال کی ان تحریروں کا ذکر ان الفاظ سے شروع ہوتا ہے کہ احمدیت کے بارے میں اقبال کی یہ تحریر ایک Excellent Expose ہیں یعنی ان تحریروں میں احمدیت کو شاندار طریقہ سے بے نقاب کیا گیا ہے۔اس فیصلہ میں اس دعوے کی دلیل ان الفاظ میں دی گئی ہے: Iqbal to launch this crusade against۔What prompted Dr Dr Iqbal knew Qadianyat۔Qadianyat is not difficult to comprehend very well since its inception and had been a keen observer of its development and growth that took place in the last half of century had some kind of soft feelings for the, however, Hein India movement in early years when its real character was not In early 30s he had fully come to know about the established role Qadianis had been playing in India particularly in Kashmir closely associated۔was himself movement in which he (page 101) ترجمہ: یہ مجھنا مشکل نہیں کہ اقبال نے قادیانیت کے خلاف یہ صلیبی جنگ کیوں شروع کی تھی ؟ اقبال قادیانیت کو اس کے آغاز سے خوب جانتے تھے اور ہندوستان میں گزشتہ نصف صدی کے دوران جو پیش رفت ہو رہی تھی اقبال اس کا بغور جائزہ لے رہے تھے۔البتہ ان ابتدائی سالوں میں اقبال کے دل میں قادیانیت کے لئے ایک قسم کا نرم گوشہ موجود تھا کیونکہ اب تک اس تحریک کا صحیح کردار سامنے نہیں آیا تھا۔1930ء کی دہائی کے آغاز میں انہیں پوری طرح علم ہوا کہ یہ تحریک ہندوستان میں اور بالخصوص کشمیر میں کیا کردار ادا کر رہی ہے۔کشمیر کی 27