اسلام میں توہین رسالت ؐ کرنے والے کی سزا — Page 305
305 اس سے یہ بات ثابت ہوئی کہ شخص بھی کعب بن اشرف کی مانند تھا۔کعب بن اشرف کو قتل کرنے کی جو وجوہات تھیں اس کو قتل کرنے کی بھی وہی وجو ہات تھیں۔اس کا کام بھی رات دن مسلمانوں کے خلاف لوگوں کو اکسانا اور بھڑکانا تھا اور رسول کریم علیم اور مسلمانوں کو قتل کرنے کی سازشیں کرنا اس کا کام تھا۔یہ کوئی شاعر بھی نہ تھا کہ کہا جائے کہ شخص آپ بیلا شایلی کی ہجو گوئی کرتا تھا۔لیکن اس کے دیگر جرائم ایسے تھے کہ رسول کریم علی ایک کو اسے قتل کرنے کا حکم فرماید