اسلام میں توہین رسالت ؐ کرنے والے کی سزا — Page 249
249 اگر محمد صلا للعالم نے ان بڑے بڑے سورماؤں کو مارڈالا ہے تو بہتر ہے زمین کی پشت پر رہنے سے زمین کے اندر رہنا۔یعنی زندہ رہنے سے موت بہتر ہے۔66 ) سیرت حلبیہ اردو جلد چہارم صفحه ۴۲، ۲۳ مطبوعہ زکر یہ بکڈ پو دیو بند سہارنپور یوپی) اس حوالہ سے بھی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ شخص کس قدر متعصب تھا اسلام اور آنحضرت لیم کے بارے میں کس قدر دشمنی رکھتا تھا اسی طرح پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی کعب بن اشرف کے بارے میں لکھتے ہیں کہ بنی نضیر سے اس کا سسرالی رشتہ تھا۔غزوہ بدر میں اسلام کی فتح کے بعد اس کا دل حسد و بغض سے بھر گیا اور اس نے کھل کر اپنی دشمنی کا اظہار کرنا شروع کر دیا۔ایک بار اس نے آنحضرت علی ایم کو دعوت کے بہانے سے بلایا اور کچھ آدمی متعین کر دئے کہ جب آپ تشریف لائیں تو قتل کر ڈالے جائیں۔آپ اس آکر بیٹھے ہی نہیں تھے کہ جبریل امین نے آکر عليم آپ علم کو ان کے ارادہ سے مطلع کر دیا ، آپ صلی یہ فوراً وہاں سے اٹھ کر جبریل امین علیہ السلام کے پروں کے سایہ میں باہر تشریف لائے ، اور واپسی پر اس کے قتل کا حکم دیدیا۔اسلام کے خلاف سازشوں اور اہل مکہ و دیگر لوگوں کو رسول اللہ علیم کے خلاف جنگ پر بھڑ کانے، اور مسلمان خواتین کی شان میں گستاخی کرنے اور ان کے متعلق عشقیہ غزلیں لکھنے رسول الله ملا لینے سے کئے گئے عہد میثاق مدینہ کو پامال کرنے کے جرم میں رسول اللہ لام نے کعب بن اشرف کا خون مباح کر دیا شاتم رسول کی شرعی سز اصفحہ ۱۹۳ - ۱۹۴) کس قدر صاف بات لکھی ہے اس کے باوجود یہ کہنا کیونکر صحیح ہو سکتا ہے کہ کعب بن اشرف کا قتل صرف اس لئے کیا گیا اور اس کو مباح الدم اس لئے قرار دیا گیا کہ وہ گستاخ رسول میلیم