اسلام میں توہین رسالت ؐ کرنے والے کی سزا — Page 181
181 میں ہی بیان کیا ہے۔تاہم اس کے تعلق سے بھی قرآن وحدیث سے جو دلائل آپ نے پیش فرمائے ہیں غور کرنے کی ضرورت ہے کہ کیا واقعی کسی ذمّی کو صرف گالی دینے کی بناء پر ہی قتل کیا جا سکتا ہے؟ قرآن کریم اس سلسلہ میں کیا تعلیم پیش کرتا ہے۔اور آئمہ کا اس سلسلہ میں کیا کہنا ہے۔؟