اسلام میں ارتداد کی سزا کی حقیقت

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 141 of 155

اسلام میں ارتداد کی سزا کی حقیقت — Page 141

141 والے ملکوں اور افراد کے لئے دعا کریں۔بنی نوع انسان کی عمومی بہبود کو بھی یاد رکھیں۔یہ سب دعا ئیں جو آپ کریں گے اللہ کے فضل کے ساتھ آپ کے حق میں دعائیں بن کر، آپ پر رحمتیں بن کر نازل ہوں گی۔