اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 237 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 237

بھتیجے کا حصہ = ۲۳۷ = ٣/١٠ ۱۰ × ۲۴۰۰۰ ۲۰۰ ۷ روپے سوال نمبر 1: ایک میت نے بیوی، والدہ ، اخیافی بھائی اور چچا وارث چھوڑے اگر اس کی کل جائداد ۳۰۰۰۰ روپے مالیت کی ہو اور اس کے اخیافی بھائی نے برضا مندی دیگر ورثاء ایک زمین کے ٹکڑے کے بدلے میں جس کی مالیت ۳۰۰۰ روپے ہے اپنے حصہ سے دستبرداری اختیار کر لی ہو تو دوسرے ورثاء کے حصے بتاؤ۔جواب: بیوی کا حصہ والدہ کا حصہ چچا کا حصہ = = = ۱۰۰ روپے ۱۰۸۰۰ روپے ۸۱۰۰ روپے سوال نمبر ۲: ایک میت نے ایک بیوی ، دو بیٹے اور تین بیٹیاں وارث چھوڑیں اس کا کل ترکہ ۲۳۰۰۰ روپے مالیت کا ہے جس میں ایک مکان جس کی قیمت ۵۰۰۰ روپے ہے۔شامل ہے۔میت کے ایک لڑکے نے بارضا مندی دیگر ورثاء مکان کے بدلہ میں اپنے شرعی حد سے دستبرداری اختیار کر لی۔دوسرے ورثاء کے حصے بتائیے۔بیوی کا حصہ بیٹے کا حصہ ہر بیٹی کا حصہ = = || ۳۰۰۰ روپے ۲۰۰۰ روپے ۳۰۰۰ روپے