اسلام کا وراثتی نظام — Page 203
جواب: زوجہ کا حصہ = نانا کی والدہ کا حصہ = ۲۰۳ ۱/۴ نانا کے والد کا حصہ = ۱/۲ = ایک میت نے زوجہ اور دادی کا والد وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب : زوجہ کا حصہ دادی کے والد کا حصہ V/M ۳/۴ = ایک میت نے دادی کا والد اور نانی کے والد اور والدہ وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب دادی کے والد کا حصہ نانی کی والدہ کا حصہ ۲/۳ نانی کے والد کا حصہ = ۲/۹ = 19 = ایک میت نے زوجہ، دادی کا والد اور نانی کے والد اور والدہ وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب: زوجہ کا حصہ نانی کے والد کا حصہ = 1/8 = ١/١٢ دادی کے والد کا حصہ = 4/1 ۱۰۔ایک میت نے اپنے ورثاء تین بھتیجیاں، دو بھانجے اور دو بھانجیاں چھوڑیں اگر اس کی کل جائداد ۳۰۰۰ روپے ہو تو ہر ایک کا حصہ بتائیے۔جواب: ہر بھتیجی کا حصہ ہر بھانجی کا حصہ = = ۲۰۰ روپے ہر بھانجے کا حصہ ۲۰۰ روپے = ۴۰۰ روپے ایک میت نے خاوند، ایک اخیافی بھتیجا، ایک اخیافی بھتیجی، ایک بھانجا اور ایک بھانجی وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب: خاوند کا حصہ اخیافی بھتیجی کا حصہ بھانجی کا حصہ ۱/۲ اخیافی بھتیجا کا حصہ 1/4 = بھانجے کا حصہ 1/4 = 1/9 = ایک میت نے تین اخیافی بھانجے اور دو اخیافی بھانجیاں اور دو حقیقی بھانجے اور ایک حقیقی بھانجی وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔