اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 202 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 202

۲۰۲ مشق نمبر ۳ سوالات مع جوابات ایک میت نے اپنی بیٹی رشیدہ کے بطن سے دولڑ کے اور ایک لڑکی اور دوسری بیٹی حمیدہ سے ہم لڑکیاں اور ایک لڑکا وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب: ہر نواسے کا حصہ = ۲/۱۱ نواسی کا حصہ = ۱/۱۱ ، ۲۔ایک میت نے اپنی نواسی زینب کے دولڑکے اور ایک لڑکی اور نواسی کلثوم کا ایک لڑکا اور ایک لڑکی وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔ورثاء کا درجہ ایک ہی ہے اور جنس بھی ایک ہی ہے۔اس لئے ہر لڑکے کا حصہ ( خواہ وہ زینب کا ہو یا کلثوم کا ہو ) ہرلڑکی کا حصہ (خواہ وہ زینب کی ہو یا کلثوم کی ) = ١/ = ایک میت نے اپنے نواسے کی بیٹی اور نواسی کا بیٹا چھوڑے ہر ایک وارث کا حصہ بتاؤ۔جواب : نواسے کی بیٹی کا حصہ نواسی کے بیٹے کا حصہ ۲/۳ = ۱۳ =۔ایک میت نے اپنی بیٹی زاہدہ کے بیٹے کی بیٹی ، دوسری بیٹی عابدہ کے بیٹے کی بیٹی اور تیسری بیٹی ساجدہ کی بیٹی کی بیٹی وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب: زاہدہ کے بیٹے کی بیٹی کا حصہ = ٢/٥ عابدہ کے بیٹے کی بیٹی کا حصہ ساجدہ کی بیٹی کی بیٹی کا حصہ ۲۵ = 1/0 = ایک میت نے زوج (یعنی خاوند) اور دادی کے والد اور نانی کے والد وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب: زوج کا حصہ نانا کی والدہ کا حصہ = = 1/4 ۱/۲ دادی کے والد کا حصہ 1/F = ۱/۳ ایک میت نے اپنے نانا کے والد اور والدہ کے علاوہ زوجہ بھی وارث چھوڑی ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔