اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 107 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 107

۱۰۷ نسبت پڑنانی کے۔دادی کو باپ محجوب کرتا ہے اور دادی پڑ نانی کو مجوب کر دیتی ہے۔یہ بھی یادرکھیئے کہ صرف جدہ صحیحہ ہی ذوی الفروض میں شامل ہیں۔چار پشتوں تک ہر شخص کی پندرہ دادیوں میں دس جدہ صحیحہ ہیں اور پانچ فاسدہ جیسا کہ سامنے والے نقشہ سے ظاہر ہے۔جدہ فاسدہ ذوی الارحام میں شامل ہیں۔چار پشت تک جدہ صحیحہ کی تفاصیل درج ذیل ہیں :- ا۔پہلی پشت میں صرف ایک والد کی والدہ (دادی) ۲۔دوسری پشت میں دو الف۔والد کے والد کی والدہ دادی کی ماں ) (ام اب الاب) ۳۔تیسری پشت میں تین الف۔والد کے والد (ام الاب) والد کی والدہ کی والدہ ( دادی کی ماں یا والد کی نانی ) (ام ام الاب) ب۔والد کے والد ج۔والد کی والدہ کے والد کی والدہ کی والدہ کی والدہ کی والدہ کی والدہ (پڑدادا کی ماں) (پڑ دادی کی ماں) (باپ کی نانی کی ماں) ام اب اب الاب) ام ام اب الاب) (ام ام ام الاب) چوتھی پشت میں چار الف۔والد کے والد کے والد کے والد کی والدہ ب۔والد کے والد کے والد کی والدہ کی والدہ پڑدادا کی دادی ام اب اب اب الاب پڑدادا کی نانی ام ام اب اب الاب ج۔والد کے والد کی والدہ کی والدہ کی والدہ۔والد کی والدہ کی والدہ کی والدہ کی والدہ پڑ دادی کی نانی باپ کی نانی کی نانی (ام ام ام اب الاب) (ام ام ام ام الاب)