اسلام کا اقتصادی نظام

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 157 of 162

اسلام کا اقتصادی نظام — Page 157

۲۴ ۲۵ النساء : ۵۹ ۲۲ التوبة : ۳۵،۳۴ لاکھ : ایک قسم کا گوند جیوٹ (JUTE): پٹ سن ۲۶ الحشر : بخاری کتاب الزکوۃ باب اخذ الصدقة التمر عند صرام النخل (الخ) ۱۲۰،۱۹۹ : ۲۸ BM العلق : ٢٩ البقرة : ۳۱ ۳۰ ال عمران : ۱۰۵ نارمنڈی (NORMANDY): فرانس کے قدیم صوبوں میں سے ایک صوبہ۔اس علاقے میں دسویں صدی عیسوی میں ملحد سکنڈے نیویائی لوگوں نے قبضہ کیا۔انگریزوں اور فرانسیسیوں کے مابین جنگوں میں متعدد بار ایک دوسرے نے اس پر قبضہ کیا۔۱۴۵۰ء میں چارلس ہفتم نے اس پر قبضہ کیا۔۱۹۴۴ء میں یہ پھر میدان جنگ بنا۔برطانیہ اور امریکہ کے مشترکہ حملے سے نازی فوجوں کو (اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۶۹۴۔مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء) پسپا ہونا پڑا۔۳۲ کودن: کند ذہن حزقی ایل باب ۳۸ آیت ۱ تا ۲۳- باب ۳۹ آیت ۱ تا ۲۱ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور ۱۹۴۳ء ۳۵ تذکرہ صفحه ۵۴۰۔ایڈیشن چہارم تذکرہ صفحہ ۴۵۸۔ایڈیشن چہارم (مفہوم) مسلم کتاب الفتن باب ذکر الدجال (157)