اسلام کا اقتصادی نظام

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 156 of 162

اسلام کا اقتصادی نظام — Page 156

لے AC الزخرف:۸۶ النساء:۵۹ آل عمران: ۲۷ البقرة : ٢٠٦ الپ ارسلان (۱۰۲۹ - ۱۰۷۲ء): بانی سلطنت سلجوقیہ۔نہایت دلیر اور نیک دل حکمران تھا۔۱۰۶۴ء میں بزنطینی سلطنت کے صوبہ آرمینیا پر قبضہ کیا ۱۰۷۱ء میں اس نے تھوڑی سی فوج کے ساتھ شاہ قسطنطنیہ کو شکست فاش دی اور قید کر لیا۔اتفاقاً ایک باغی کے ہاتھ سے مارا گیا۔B۔(اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلدا صفحہ ۱۱۹۔مطبوعہ لا ہور ۱۹۸۷ء ملک شاہ سلجوقی MALIK SHAH (۱۰۹۲۱۰۵۵ء): ترکیہ کے آخری سلجوقی سلاطین میں سے ایک (۱۰۷۲۔۱۰۹۲ء) سائنس اور فنون لطیفہ کا بڑا دلدادہ تھا۔اصفہان میں بہت سی مساجد تعمیر کرائیں۔سن جلالی کی ابتداء اسی کے عہد میں ہوئی۔سلطان الپ ارسلان کا بیٹا۔سلطان کی ہلاکت پر ۷ اسال کی عمر میں ایران کا بادشاہ بنا۔بخارا، شمر قند، شام و مصر فتح کر کے سلطنت مضبوط کی اور امیر کاشغر کو خراج ادا کرنے پر مجبور کیا۔W (اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحہ ۱۶۱۰۔مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء) اسدالغابۃ جلد ۴ صفحه ۷۵ مطبوعہ ریاض ۱۲۸۶ھ البقرة:٣٠ ك النور: ٣٤ هود : ۸۸ العلق : نا البلد : ۷ تا ۱۸ ل الانفال: ۶۸ محمد : ۵ النور : ۳۴ بخاری کتاب الایمان باب ماجاء ان الاعمال بالنية الحديد: ۲۱ گنجفہ: ایک کھیل کا نام كا المؤمنون : ۴ ۱۹۱۸ بخاری کتاب اللباس باب خواتیم الذهب اهتزاز : خوشی ،مسرت (156)