اسلام کی کتب (پانچویں کتاب) — Page 89
اجازت لو۔۔جب تمہارے پاس کوئی معزز آدمی آئے تو اس کی عزت کرو۔ے۔دشخص ہوں تو ان میں سے ایک کو علیحدہ کر کے اس سے بات مت کرو۔۔دو شخص باتیں کر رہے ہوں تو تم خواہ مخواہ ان میں دخل مت دو۔۹۔اگر تم سفر کر رہے ہو تو ایک کو اپنا امیر بنالو۔۱۰۔بیواؤں، قیموں اور مسکینوں کی خبر گیری اور پرورش کرو۔۔کھانا تھوڑا کھاؤ۔دائیں ہاتھ سے کھاؤ اور پانی بھی دائیں ہاتھ سے ہو۔۱۲۔مہمان کو کھانا کھلاؤ۔۱۳۔میزبان کے پاس اتنی دیر مت ٹھہرو کہ اسے تکلیف ہو۔۱۴۔کسی کی جھوٹی تعریف مت کرو۔۱۵۔لوگوں کو خوش کرنے کے لئے جھوٹی بات مت کرو۔۱۶۔بیہودہ بکواس مت کرو۔۱۷۔نیک بات کرو ورنہ خاموش رہو۔۱۸۔جہاد کرو۔۱۹۔ایک جگہ سے دو دفعہ مت دھو کہ کھاؤ۔۲۰۔صحت اور فراغت کی قدر کرو۔[89]