اسلام کی کتب (چوتھی کتاب)

by Other Authors

Page 11 of 89

اسلام کی کتب (چوتھی کتاب) — Page 11

11 ہے۔(۸) صدقہ الگ چیز ہے اور زکوۃ الگ چیز ہے۔اسی طرح چندہ عام، چندہ وصیت اور باقی ہر قسم کے چندے بھی الگ چیز ہیں۔زکوۃ میں شامل (۹) جب امام وقت موجود ہو تو زکوۃ اس کے پاس ادا کرنی چاہیئے۔امام وقت اس کو لے کر خود اس کے حق داروں یعنی محتاجوں وغیرہ پر خرچ کرے گا۔(۱۰) ہر احمدی پر فرض ہے کہ وہ زکوۃ کا مال اور روپیہ بیت المال صدر انجمن احمد یہ قادیان دارالامان میں داخل کرے۔مصارف زکوة مصارف زکوۃ یعنی جن جگہوں پر اللہ تعالیٰ نے زکوۃ کا مال خرچ کرنے کا حکم دیا ہے۔مندرجہ ذیل ہیں : ۲۔۔فقیر مسكين زکوۃ کو وصول کر کے لانے والے لوگوں کی تنخواہیں۔نومسلم