اصلاح معاشرہ کے طریق اور اصلاحی کمیٹی کی ذمہ داریاں — Page 38
اصلاحی کمیٹی کی ذمہ داریاں مذکورہ چار اصولی ہدایات پر عملدرآمد کرنے اور ان سے ٹھوس نتائج حاصل کرنے کے لئے نظارت علیاء کے ماہوار رپورٹ فارم میں اس کے لئے الگ کالم زائد کیا گیا ہے جس کا نمونہ آ خر (صفحہ 40) پر درج کر دیا گیا ہے۔پھر ہندوستان کی جماعتوں میں بڑھ رہے تربیتی مسائل کو بر وقت حل کرنے کے لئے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے قادیان میں ایک مرکزی اصلاحی کمیٹی قائم فرمائی ہے جس کا صدر ناظر اعلی قادیان کو اور سکریٹری مکرم ناظر صاحب اصلاح وارشاد مرکز یہ کو مقرر فرمایا ہے۔اور ہندوستان کی تمام جماعتوں میں بھی مندرجہ ذیل تفصیل کے مطابق اصلاحی کمیٹیاں قائم کرنے کی ہدایت فرمائی ہے:۔نمبر شمار نام عہدہ حالقہ کی سطح پر مقامی جماعت کی سطح پر 1 صدر اصلاحی کمیٹی صدر حلقہ مقامی صدر امیر جماعت 2 سکریٹری اصلاحی کمیٹی سکریٹری اصلاح وارشاد سکریٹری اصلاح وارشاد مقامی 4 ممبر نو 5 ممبر 6 7 نمبر حلقہ سکریٹری امور عامه حلقہ سکریٹری امور عامہ مقامی زعیم حلقہ خدام الاحمدیہ مہتم مقامی مجلس خدام الاحمدیہ زعیم حلقہ انصار الله زعیم اعلی مجلس انصار اللہ مقامی صدر لجنہ حلقہ صدر لجنہ مقامی مبلغ / معلم حلقہ مربی لوکل انجمن ( بحوالہ مکتوب 226/11۔11۔2015-WTT) (38)