مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 70
یتصیّد شوارد الطبائع المنتفرۃ من مسئلۃ الجھاد۔وینزل ماء الاٰی علی القلوب المجدبۃ کالعھاد۔ویغسل وسخ الشبھات ودرن الوساوس وسوء الاعتقاد۔فَقَدّر للاسلام وقتًا کابّان الربیع وھو وقت المسیح النازل من الرقیع۔لیجری فیہ ماء الاٰیات کالینابیع۔ویظھر صدق الاسلام۔ویبیّن ان المتزرّین کانوا کاذبین۔وکان ذالک واجبًا فی علم اللّٰہ ربّ العالمین۔لیعلم الناس ان تضوّع الاسلام وشیعوعتہ کان من اللّٰہ لا من المحاربین۔وانّی اناالمسیح النازل من السماء۔و انّ وقتی وقت ازالۃ الظنون واراء ۃ الاسلام کالشمس فی الضیاء۔ففکروا ان کنتم عاقلین۔وترون ان الاسلام قد وقعت حذتہ ادیان کاذبۃ یسعٰی لتصدیقھا۔واعین کلیلۃ یجاھد لتبریقھا۔وان اھلھا اخذوا طریق الرفق والحلم فی دعواتھم وأروا التواضع والذل بقیہ ترجمہ۔جہاد سے نفرت کرنے والی غیر مانوس طبائع کا شکار کرے اور موسم بہار کی پہلی بارش کی مانند خشک اور بنجر زمین سے مشابہ دلوں پر نشانات کی بارش نازل کرے۔اور شبہات کی مَیل ، وساوس کی گندگی اور اعتقاد کے فساد اور برائی کو دھو دے۔پس اس نے اوائل موسم بہار کی مانند اسلام کے لئے وقت مقدر کیا۔اور وہ آسمان سے نازل ہونے والے مسیح کا وقت ہے۔تا اس میں چشموں کی مانند نشانات کا پانی بہے اور اسلام کی سچائی کو ظاہر کرے اور واضح کرے کہ عیب چینی کرنے والے جھوٹے تھے۔اور اللہ ربّ العالمین کے علم میں یہ ضروری تھا تا وہ لوگوں کو بتائے کہ اسلام کی مہک اور اس کی اشاعت کے سامان اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوں گے نہ کہ لڑنے والوں کی طرف سے اور مَیں ہی وہ مسیح ہوں جو آسمان سے اُترا ہوں اور میرا زمانہ وساوس و ظنون کو زائل کرنے اور اسلام کی روشنی میں سورج کی مانند دکھانے کا زمانہ ہے۔پس اگر تم عقل سے کام لینے والے ہو تو فکر اور سوچ سے کام لو۔اور تم دیکھتے ہو کہ اسلام کے مقابل ایسے ادیان ہیں جن کو سچا قرار دینے کی جاتی ہے۔اور ایسی کمزور نظرآنکھیں ہیںجن کو تیز نظرثابت کرنے کے لئے کوشش کی جاتی ہے۔اور ان ادیان کے پیروئوں نے اپنی تبلیغ میں رفق اور برُدباری کا طریق اختیار کیا ہے۔اور وہ اپنی