مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 442 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 442

وأری آیات کثیرۃ لإتمام الحُجّۃ، وجذب إلیّ فوجًا عظیمًا من النفوس البررۃ، وساق إلیّ القناطیر المقنطرۃ من الذہب والفضّۃ، ورزقنی فتحًا عظیمًا علٰی کلّ من باہلنی من المبتدعین والکفرۃ۔وأنـزل لِیْ ۱؎ آیاتٍ منیرۃ، لا أستطیع أَنْ أحصیہا، ولا أقدر أن أملیہا، فاسألوا أہل أمریکۃ ما صنع اللّٰہ بڈوئی بعد دعائی، وتعالوا أُریکم آیات ربّی ومولائی، وآخر دعوانا أن الحمد للّٰہ ربّ العالمین۔المشـــــــــــــــــــــــــــتـہر المیرزا غلام أحمد المسیح الموعود من مقام قادیان، ضلع گورداسپور، پنجاب ۱۵؍ اپریل سنۃ ۱۹۰۷ء بقیہ ترجمہ۔نے میرے ہر مقصد کوسچا ثابت کر دیا۔اور اس نے اتمام حجت کے لئے بہت سے نشانات دکھائے اور نیکو کاروں کی ایک بہت بڑی فوج میری طرف کھینچ لایا۔اور سونے اور چاندی کے ڈھیروں کے ڈھیر میرے پاس لے آیا۔اور بدعتیوں اور کافروں میں سے ہر ایک مباہلہ کرنے والے پر مجھے فتح عظیم عطا فرمائی۔اور میرے لئے اتنے روشن نشان نازل کیے جنہیں میں شمار نہیں کر سکتا اور نہ لکھنے کی قدرت رکھتا ہوں۔پس تم اہل امریکہ سے پوچھو کہ میری دعا کے بعد اللہ نے ڈوئی سے کیسا سلوک کیا۔آئو میں تمھیں اپنے پروردگار اور مولیٰ کے نشان دکھائوں۔وَ آخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔المشــــــــــــتـہر میرزا غلام أحمد مسیح موعود مقام قادیان ضلع گورداسپور، پنجاب ۱۵؍ اپریل ۱۹۰۷ء یہ حاشیہ اگلے صفحہ سے شروع ہو رہا ہے۔(ناشر)