مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 242
وتکثر النعماء۔فاجیبونی ماالاٰراء۔أ قبول منکم اوالاباء و آسانی افزوں گردد۔پس جواب بدہید کہ چہ رائے می زنید۔آیا قبول می دارید آیا انکار می آرید اب جواب دو کہ تمہاری کیا رائے ہے۔مانتے ہو یا انکار کرتے ہو وماعلاج الطاعون الا الاتقاء و التضرع و الدعاء۔أترون و علاج طاعون بجز تقویٰ و زاری کردن و دعا نیست۔و می بینید اور طاعون کا کوئی علاج بجز پرہیز گاری اور گڑگڑانے اور دعا کے نہیں اور تم دیکھ انہ نزلت بساحتکم لارداء کم ودنت فناء کم لافناء کم کہ طاعون برائے ہلاک کردن شما فرود آمدہ و برائے فنا کردن شما رہے ہو کہ وہ تمہیں ہلاک کرنے کو تمہاری آنگنوں میں آ اُتری ہے اور تمہیں فنا کرنے کو تمہارے صحنوں و کأین من اٰباء کم و ابنا ء کم۔صاروا صیدہ فتدبروا در صحن خانہ شما خیمہ زدہ و بسیارے از پدران و پسران شما نخچیر وے گردیدہ اند پس باید کہ میں داخل ہو گئی ہے اورکس قدر تمہارے باپ اوربیٹے اس کا شکار ہو گئے۔سو اب دانائی اور مالکم بدھائکم۔و کم منکم ادخلوا فی جرابہ و بہ زیر کی در انجام خود اندیشہ بفرمائید و بسیارے از شما در جوال وے داخل کردہ شدند و زیر کی سے اپنے انجام میں غور کرو اور کتنے تم میں سے اس کے تھیلے میںڈال دیئے گئے اور شواھم القدر لکبابہ۔أ تعلمون من این قضا و قدر ایشاں را برایٔ کباب وے بریاں کرد۔آیا می دانید کہ ایں قضاء و قدر نے اس کے کباب کے لئے انہیں بریاں کیا۔تمہیں کچھ علم بھی ہے کہ اس اثرہ۔و کیف عجرہ و بجرہ۔فاعلموا انہ نتیجۃ داروگیر و اثر طاعون از چہ چیز است پس بدانید کہ آں نتیجہ ساری کارروائی کی جڑ کیا ہے سو یاد رکھو کہ یہ سب نتیجہ