مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 241 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 241

الھند و قیصرھا کمثل مأمنھا فہذہ رحمۃ من را مامن وے گردانید پس ایں ہمہ رحمتِ رَحمان و منت قیصر کو اس کا مامن بنایا سو یہ رحمان کی رحمت الرحمٰن و منۃ من المنّان۔و ان العبد اذا کان لا مناّن است و ثابت است کہ چوں بندہ در ہنگام اور منان کی منت ہے۔اور اگر بندہ نزول نعمت کے وقت خدا یشکر اﷲ عند نزول النعماء۔فتنزل علیہ قارعۃ من فرود آمدن نعمت شکر خدا نکند البتہ بروے کوفتے از بلا نازل کا شکر نہ کرے تو بلا اُس پر نازل ہوتی ہے البلاء۔فلاشک ان ھذا الطاعون قدحلت دیارکم می شود۔پس شک نیست کہ ایں طاعون از ایں گناہاں در دیار شما فرود سو اس میں شک نہیں کہ انہی گناہوں کے سبب سے طاعون نے تمہارے شہروں میں لھذہ الخطیات۔فانقلوا الی الطاعات باسرع الخطوات آمدہ پس بسوئے طاعت الٰہی باگام ہائے شتاب و تیز حرکت بکنید ڈیرے جما دیئے ہیں۔اب بہت جلد طاعت کی طرف قدم اُٹھائو واحفظوا انفسکم من السیّاٰت و ان عملتم علی قولی و خود از گناہاں رستگاری بخشید و اگر برگفتار من عمل کردید اور اپنے آپ کو گناہوں سے بچائو اور اگر تم میری بات پر عمل کرو گے تو فاترجّی ان یدفع منکم ھذا البلاء۔و تزول الضراء امید دارم کہ ایں بلا از سر شما دفع کردہ شود و سختی دور شود مجھے امید ہے کہ درد تم سے دُور ہو جائیں گے اور آرام اور چین ترقی کرے گا۔