مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 338 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 338

مجموعہ اشتہارات ۳۳۸ جلد دوم خشم ۲۳ جون کو اس خوشی میں آتش بازی چھوڑی گئی۔ہفتم۔۲۲ / جون کی شام کو معزز احباب کی دعوت کی گئی۔ہشتم۔۲۳ رکومساکین کو غلہ اور نقد خیرات کیا گیا۔تم۔ایک یاد گار کے قائم کرنے کی بھی تجویز ہے۔جب اس کی بابت فیصلہ ہو گا وہ بھی عرض کروں گا۔راقم محمد علی خان مالیر کوٹلہ ۲۵ / جون ۱۸۹۷ء جلسه احباب مطبوعہ ضیاء الاسلام قادیان ۲۸ / جون ۱۸۹۷ء صفحه ۱ تا ۳۲) روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۵ ۲۸ تا ۳۱۶) نوٹ۔ہم نے اپنی طرف سے سب احباب کے نام کوشش سے درج کرا دیئے ہیں۔اب اگر ایک دو نام رہ گئے ہوں تو سہو بشریت ہے۔