مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 288 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 288

مجموعہ اشتہارات ۲۸۸ جلد دوم اور لالہ گنگا بشن یا درکھیں کہ اب بغیر اس طریق کے ان کے لئے کوئی چارہ نہیں۔ان کے لئے دس ہزار روپیہ ایک ادنی ہندو جمع کراسکتا ہے۔اور قوم اگر چاہے تو دس لاکھ جمع کراسکتی ہے۔یہ فیصلہ ناطق ہے۔آریہ صاحبان صرف منہ سے مجھے لیکھرام کا قاتل نہ بتا دیں۔اگر میں قاتل ہوں تو وہ عالم الغیب جس سے ان کو بھی انکار نہیں۔اس کا فیصلہ دیکھ لیں۔زیادہ کیا لکھا جائے۔وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى المشتهر خاکسار میرزا غلام احمد قادیانی یہ اشتہار " کے ایک صفحہ کلاں پر ہے ) تبلیغ رسالت جلد ۶ صفحه ۲۱ تا ۲۶) یکم مئی ۹۷ء