مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 154
مجموعہ اشتہارات ۱۵۴ جلد دوم وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنْتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِنْ مل سکتا۔اور اے اس مامور کی جماعت ست مت ہو جانا اور غم میں نہ پڑ جانا اور بالآ خرغلبہ تمہیں کو ہے اگر تم ایمان پر ثابت رہو گے۔یہ ممکن ہے کہ ایک چیز کو تم كُنتُم مُّؤْمِنِينَ۔وَعَسَى أَنْ تُحِبُّوا شَيْئًا وَهُوَ شَرِّلَكُمْ وَعَسَى أَنْ تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ چاہو اور وہ دراصل تمہارے لئے اچھی نہ ہواور ایک چیز خَيْرٌ لَّكُمْ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ سے نفرت کرو اور وہ دراصل تمہارے لئے اچھی ہو اور كُنْتُ كَنرًا مَّخْفِيًّا فَأَحْبَبْتُ أَنْ أَعْرَفَ إِنَّ خدا جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔میں ایک خزانہ پوشیدہ تھا سو میں نے چاہا کہ شناخت کیا جاؤں۔زمین و السَّمَوَاتِ وَالْاَرْضَ كَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنَهُمَا۔آسمان بندھے ہوئے تھے سو ہم نے دونوں کو کھول وَإِنْ يَتَّخِذُونَكَ إِلَّا هُزُوًا اَهَذَا الَّذِى دیا۔اور تجھے انہوں نے ایک جنسی کی جگہ بنارکھا ہے۔بَعَثَ اللَّهُ۔قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِثْلُكُمْ يُوحَى کیا یہی ہے جو خدا کی طرف سے بھیجا گیا۔کہہ میں ایک آدمی ہوں تم جیسا مجھے خدا سے الہام ہوتا ہے کہ إِلَيَّ أَنَّمَا الهُكُمْ إِلَهُ وَاحِدٌ وَالْخَيْرُ كُلُّهُ تمہارا خدا ایک خدا ہے اور تمام بھلائی قرآن میں فِي الْقُرْآنِ۔وَلَقَدْ لَبِثْتُ فِيْكُمُ عُمَرًا مِّنْ ہے۔اور میں اس سے پہلے ایک مدت سے تم میں ہی قَبْلِهِ أَفَلَا تَعْقِلُونَ۔وَقَالُوا إِنْ هَذَا إِلَّا افْتِرَاءٌ رہتا تھا کیا تمہیں میرے حالات معلوم نہیں۔اور انہوں نے کہا یہ باتیں افترا ہیں کہ حقیقی ہدایت جس قُلْ إِنَّ هُدَى اللَّهِ هُوَ الْهُدَى أَلَا إِنَّ حِزْبَ میں غلطی نہ ہو خدا کی ہدایت ہے اور خبر دار ہو کہ خدا کا اللهِ هُمُ الْغَالِبُونَ إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا گر وہ ہی آخر کار غالب ہوتا ہے ہم نے تجھے کھلی کھلی مُّبِينًا لِيَغْفِرَ لَكَ اللهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبكَ فتح دی ہے تا تیرے اگلے اور پچھلے گناہ معاف کئے وَمَا تَأَخَّرَ أَلَيْسَ اللَّهُ بِكَافٍ عَبْدُهُ۔فَبَرَّأَهُ جائیں۔کیا خدا اپنے بندہ کیلئے کافی نہیں ہے۔سو خدا نے ان کے الزاموں سے اس کو بری کیا اور وہ اللهُ مِمَّا قَالُوا وَكَانَ عِنْدَ اللهِ وَجِيْهَا۔خدا کے نزدیک وجیہ ہے۔اور خدا کافروں کے مکر کو وَاللهُ مُؤهِنُ كَيْدَ الْكَاذِبِينَ۔وَلِنَجْعَلَهُ آيَةً ست کر دے گا۔اور ہم اس کو لوگوں کے لئے نشان لِّلنَّاسِ وَرَحْمَةً مِّنَّا وَكَانَ أَمْرًا مَّقْضِيًّا بنائیں گے اور رحمت کا نمونہ ہوگا اور یہی مقدر تھا۔